تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیرِ بَحری" کے متعقلہ نتائج

اَفْلاک

آسمان، آکاش

اَفْلاکی

افلاک سے منسوب، آسمانوں یا عالم بالا کے رہنے والے

اَفْلاک پَرْ دِماغ ہونا

مغرور ہونا، زمین پر پانْو نہ رکھنا، شیخی میں بھرا ہونا

اَفْلاک سے آگ بَرسْنا

سخت گرمی پڑنا

ہَفْت اَفْلاک

سات آسمان

دَورَۂ اَفْلاک

(مجازاً) سعد ستاروں کا اثر.

ہَفْت جوشَن اَفْلاک

ساتوں آسمان جو لڑائی کے ایک لباس جوشن (رک) کی طرح ہیں ؛ (مجازاً) سات آسمان ۔

گُنْبَدِ اَفْلاک

طاسِ اَفْلاک

آسمان کا گنبد

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیرِ بَحری کے معانیدیکھیے

مِیرِ بَحری

miir-e-bahriiमीर-ए-बहरी

وزن : 2222

مِیرِ بَحری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • امیر بحر کا عہدہ، نیز وہ محکمہ، جو بحری فوج کا انتظام کرے
  • بندرگاہ کے محصول
  • امیر البحر، بحری جنگی جہازوں کا سالار
  • بندرگاہوں کا منتظم
  • بندرگاہوں کا انتظام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیرِ بَحری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیرِ بَحری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone