تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیرِ بَحر" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیرِ بَحر کے معانیدیکھیے

مِیرِ بَحر

miir-e-bahrमीर-ए-बहर

وزن : 2221

Roman

مِیرِ بَحر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • امیر البحر، بحری جنگی جہازوں کا سالار، بحری فوج کا اعلیٰ عہدیدار، ایڈمرل
  • دریا کے گھاٹ کا داروغہ، بندرگاہ کا منتظم
  • جہازی سپہ سالار

Urdu meaning of miir-e-bahr

Roman

  • amiir-u.ul-bahr, bahrii jangii jahaazo.n ka saalaar, bahrii fauj ka aalaa ohadedaar, a.iDmirl
  • dariyaa ke ghaaT ka daaroga, bandargaah ka muntazim
  • jahaazii sipahsaalaar

English meaning of miir-e-bahr

Noun, Masculine

  • an admiral
  • collector of port-duty

मीर-ए-बहर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जलसेना का प्रधान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیرِ بَحر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیرِ بَحر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone