تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیر بُھچڑی" کے متعقلہ نتائج

اَفْلاک

آسمان، آکاش

اَفْلاکی

افلاک سے منسوب، آسمانوں یا عالم بالا کے رہنے والے

اَفْلاک پَرْ دِماغ ہونا

مغرور ہونا، زمین پر پانْو نہ رکھنا، شیخی میں بھرا ہونا

اَفْلاک سے آگ بَرسْنا

سخت گرمی پڑنا

ہَفْت اَفْلاک

سات آسمان

دَورَۂ اَفْلاک

(مجازاً) سعد ستاروں کا اثر.

ہَفْت جوشَن اَفْلاک

ساتوں آسمان جو لڑائی کے ایک لباس جوشن (رک) کی طرح ہیں ؛ (مجازاً) سات آسمان ۔

گُنْبَدِ اَفْلاک

طاسِ اَفْلاک

آسمان کا گنبد

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیر بُھچڑی کے معانیدیکھیے

مِیر بُھچڑی

miir-bhuch.Diiमीर-भुचड़ी

اصل: ہندی

وزن : 2122

مِیر بُھچڑی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہجڑوں کا نامعلوم الاسم پیر، ہجڑوں کے ایک نامعلوم الحقیقت یا فرضی مورث اعلیٰ کا نام

English meaning of miir-bhuch.Dii

Noun, Masculine

  • a fabled Lord whom the eunuch worships and considers his master

मीर-भुचड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक कल्पित पीर जिसे हिजड़े पूजते तथा अपना गुरु मानते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیر بُھچڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیر بُھچڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone