تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیعادِ مُقَرَّرَہ" کے متعقلہ نتائج

مُقَرَّرَہ

۲۔ (i) جو حسب دستور یا معمول ہو، مروجہ ، لگا بندھا۔

مُقَرَّرات

طے شدہ باتیں یا چیزیں ، تعینات ، معین حدود ۔

مُقَرَّرَہ حَد

طے شدہ انتہا، معینہ کنارہ

مُقَرَّرَہ وَقت

طے شدہ وقت، مخصوص عرصہ یا مدت۔

مُقَرَّرَہ مُدَّت

مخصوص زمانہ ، طے شدہ میعاد ، تعین کیا ہوا وقت یاعرصہ ۔

مُقَرَّرَہ مَقام

مقرر کردہ جگہ ، طے شدہ مقام ۔

مُقَرَّرَہ تارِیخ

طے شدہ تاریخ ، پہلے سے مقرر دن ۔

غَیر مُقَرَّرَہ

जो मुक़र्रर न हो, अनिश्चित।।

وَقتِ مُقَرَّرَہ

وقت جو کسی کام کے لیے مقرر کیا گیا ہو ، طے کردہ وقت ۔

مُدَّتِ مُقَرَّرَہ

میعاد مقررہ، معمولی وقت

مِیعادِ مُقَرَّرَہ

وہ وقت جو مقرر کیا جائے، زمانۂ معہودہ، قرار دی ہوئی مدت

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیعادِ مُقَرَّرَہ کے معانیدیکھیے

مِیعادِ مُقَرَّرَہ

mii'aad-e-muqarraraमी'आद-ए-मुक़र्ररा

وزن : 2221212

  • Roman
  • Urdu

مِیعادِ مُقَرَّرَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ وقت جو مقرر کیا جائے، زمانۂ معہودہ، قرار دی ہوئی مدت

Urdu meaning of mii'aad-e-muqarrara

  • Roman
  • Urdu

  • vo vaqt jo muqarrar kiya jaaye, zamaana-e-maahuudaa, qaraar dii hu.ii muddat

English meaning of mii'aad-e-muqarrara

Noun, Feminine

  • fixed term or period

मी'आद-ए-मुक़र्ररा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नियुक्त समय, निश्चित अवधि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُقَرَّرَہ

۲۔ (i) جو حسب دستور یا معمول ہو، مروجہ ، لگا بندھا۔

مُقَرَّرات

طے شدہ باتیں یا چیزیں ، تعینات ، معین حدود ۔

مُقَرَّرَہ حَد

طے شدہ انتہا، معینہ کنارہ

مُقَرَّرَہ وَقت

طے شدہ وقت، مخصوص عرصہ یا مدت۔

مُقَرَّرَہ مُدَّت

مخصوص زمانہ ، طے شدہ میعاد ، تعین کیا ہوا وقت یاعرصہ ۔

مُقَرَّرَہ مَقام

مقرر کردہ جگہ ، طے شدہ مقام ۔

مُقَرَّرَہ تارِیخ

طے شدہ تاریخ ، پہلے سے مقرر دن ۔

غَیر مُقَرَّرَہ

जो मुक़र्रर न हो, अनिश्चित।।

وَقتِ مُقَرَّرَہ

وقت جو کسی کام کے لیے مقرر کیا گیا ہو ، طے کردہ وقت ۔

مُدَّتِ مُقَرَّرَہ

میعاد مقررہ، معمولی وقت

مِیعادِ مُقَرَّرَہ

وہ وقت جو مقرر کیا جائے، زمانۂ معہودہ، قرار دی ہوئی مدت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیعادِ مُقَرَّرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیعادِ مُقَرَّرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone