تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِہتَری" کے متعقلہ نتائج

کُنْد ذِہْن

موٹی عقل کا، غبی، ٹھس، جس کی یاد داشت کمزور ہو (ذہین کی ضد)

کُنْد ذِہْنی

کند ذہن ہونا، غبی پن، کم عقلی

ذِہن کُنْد کَرنا

سمجھنے کی قوّت کو سلب کرنا، ذہن کواس قابل نہ رکھنا کہ وہ سمجھ کے کام کرسکے، غبی بنا دینا

ذِہن کُنْد ہونا

سمجھنے کی قوّت کا سلب ہونا، غبی ہو جانا

آئی بات کو روکنا کند ذہن ہونا

جس وقت کوئی پھبتی یا ناگوار بات کہنی ہو تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مِہتَری کے معانیدیکھیے

مِہتَری

mihtariiमिहतरी

اصل: فارسی

وزن : 212

Roman

مِہتَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بزرگی، بڑا پن نیز سرداری
  • مہتر کا کام یا منصب، مجازاً: خاکروب کا کام ، خاکروبی ، جھاڑو دینا

Urdu meaning of mihtarii

Roman

  • bujurgii, ba.Daa pan niiz sardaarii
  • mihtar ka kaam ya mansab, majaaznah Khaakruub ka kaam, Khaa karuubii, jhaa.Duu denaa

English meaning of mihtarii

Noun, Feminine

मिहतरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मिहतर का काम तथा उसका पद प्रतिकात्मक: झाड़ू देना, सफाई करना, मल उठाना
  • बड़ाई, बड़ापन तथा सरदारी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُنْد ذِہْن

موٹی عقل کا، غبی، ٹھس، جس کی یاد داشت کمزور ہو (ذہین کی ضد)

کُنْد ذِہْنی

کند ذہن ہونا، غبی پن، کم عقلی

ذِہن کُنْد کَرنا

سمجھنے کی قوّت کو سلب کرنا، ذہن کواس قابل نہ رکھنا کہ وہ سمجھ کے کام کرسکے، غبی بنا دینا

ذِہن کُنْد ہونا

سمجھنے کی قوّت کا سلب ہونا، غبی ہو جانا

آئی بات کو روکنا کند ذہن ہونا

جس وقت کوئی پھبتی یا ناگوار بات کہنی ہو تو کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِہتَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِہتَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone