تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میز نُما" کے متعقلہ نتائج

مِیز

چارپایوں پرکھڑا تختہ جو کھانا کھانے، لکھنے پڑھنے یا کسی اور کام کے لیے استعمال ہو، عموماً ہموار سطح اور چار پائے رکھنے والا ایک قسم کا فرنیچر جس میں درازیں بھی ہوں، ٹیبل، ڈیسک

میز نُما

میزکی شکل کا، میزجیسا، چوکی کی طرح کا

میز لگنا

میز کا کھانے سے آراستہ ہونا، میز پر کھانا چنا جانا

میز خانَہ

وہ کمرا جہاں میز کرسی پر بیٹھ کر کھانا کھاتے ہیں، کھانے کاکمرا، تناول خانہ، ڈائننگ روم

میز کُرْسی

میز پوش

میز پر بچھایا جانے والا کپڑا

میز چُنْنا

میز پر کھانا رکھا جانا

میز بِچھنا

میز کا کسی جگہ رکھا جانا ۔

mezzo

دَرْمِیانَہ

میز لَگانا

میز چننا، میز پر کھانا رکھنا، میز کو کھانے سے سجانا، میز پر سامان مثلاً رکابی، چھری، کانٹا، چمچے وغیرہ رکھنا، کھانا لگانا

میز بَجانا

ہاتھوں سے میز بجا کر ناپسندیدگی کے اظہار کے لیے شور مچانا، ہوٹنگ کرنا (بعض اوقات پسندیدگی کے اظہار یا تعریف کے لیے بھی میز بجائی جاتی ہے بالخصوص پارلیمنٹ میں)

میز کے چاول

کھانے کی میز پر رکھنے کے قابل چاول

میز و کُرسی

میز اور کرسی جو کھانے یا لکھنے پڑھنے کے لیے لگائی جائے ۔

میز بِچھانا

میز کا کسی جگہ رکھا جانا نیز میز پوش بچھانا

میزا

رک : میز جو زیادہ مستعمل اور معروف ہے ۔

میز کا مکھن

نہایت اعلیٰ مکھن، امیروں کے کھانے کا مکھن

میز پَر ہونا

کھانے کی میز کے گرد بیٹھا ہونا ۔

میز چُنی جانا

میز پر کھانا رکھا جانا ۔

mezzanine

دو چَھتی

میزبانی

میزبان کا کام، مہمانی، مہمان داری

میزبانَہ

میزبان (رک) کی تانیث ، میزبان عورت ، مہمان دار خاتون ۔

میزوانی

رک : میزبانی ، ضیافت ۔

mezza voce

موسیقی: قدرے دھیمی آواز یا سا زوں کے نسبتہً دھیمے کومل سُر [لفظاً نصف آواز].

میز پَر بَیٹھ کَر کھانا

میز بچھا کر اور کرسی پر بیٹھ کر اہل ِیورپ کی طرح کھانا ، کھانے کے لیے بجائے دسترخوان کے میز کا استعمال کرنا ۔

میز پَر بَیٹھ کے کھانا

میز بچھا کر اور کرسی پر بیٹھ کر اہل ِیورپ کی طرح کھانا ، کھانے کے لیے بجائے دسترخوان کے میز کا استعمال کرنا ۔

میزبان

مہماں داری کرنے والا، مہمان کو کھانا کھلانے والا

مَذ

ایک وزن، ایک بحر، (تجوید) مد، ایسے حروف جو دوسرے حروف کی آوازوں کو لمبا کر دیں ’’ ا، و، ی‘‘ ماقبل مفتوح، مضموم

مِز

ہاتھی کی ایک قسم جس کا سر چھوٹا ہوتا ہے اور آسانی سے قابو میں آ جاتا ہے ۔

mezzotint

ایک طریق طباعت یا کندہ کاری جس میں پلیٹ کی سطح کو کھرچ کر کھردرا کرلیتے ہیں تاکہ اس سے ٹون اور نصف ٹون ترسیمات حاصل کی جاسکیں ۔.

mezzo-soprano

ایک خاص نوعیت کی آواز

میزمان

رک : میزبان

mezuzah

آیات لکھا ہوا پارچہ جو ایک غلاف میں رکھ کر یہودی بطور دینی شناخت گھر کے دروازے پر لٹکا دیتے ہیں۔.

ماذ

آنحضرت سلی اللہ علیہ وسلم کا ایک لقب

mezereon

ایک نیچی یورپی ایشیائی جھاڑی جس میں مہک دار سرخ ، ارغوانی پھول اور سرخ بیر لگتے ہیں [ع: ماذریون].

میزبان فَصَل

رک : میزبان پودا ۔

میزبان پَودا

رک : (نباتیات) وہ پودا جس پر طفیلی پودے کی زندگی کا انحصار ہوتا ہے ۔

میزبانی گَنانا

دعوت کرنا ، کھانا کھلانا ، مہمانی کرنا ۔

میزبانی کَنانا

دعوت کرنا ، کھانا کھلانا ، مہمانی کرنا ۔

مَج

مونگ یا ماش جو ایک مشہور غلہ ہے

ماج

کھاری پانی، آب شور، کڑوا پانی

مانج

دلدل کی زمین، کچھار، ترائی

مِزَاح

ہنسانے والی بات، ہنسی، خوش طبعی، ظرافت، دل لگی، ہنسی ٹھٹا، چہل، مذاق

مِزعاج

بے چین یا مصروف رہنے والی عورت ، عورت جو نچلی نہ بیٹھ سکتی ہو

مَذی

وہ رطوبت جو شہوت کے جوش میں (انزال سے پہلے) نکلتی ہے، وہ مادہ جو شہوت کی غلبہ سے نکلتا ہے

مَزی

زیادت ، افزونی ، زیادتی ، بڑھوتری ؛ (مجازا ً) فضیلت ۔

مَضیٰ

بیتا ہوا، جو گزر گیا، گزرا ہوا، گذشتہ

مَزایا

فضائل، خوبیاں

maze

بَکھیڑا

mazy

پیچِیدَہ

مَزے

مزہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، ذائقہ، لذت، چسکا، لطف، حظ

مَزَہ

لذت، کیفیت جو کسی چیز کے چکھنے سے محسوس ہو، (مجازا ً) لطف

مَوزُوں

تلا ہوا، وہ چیز جو وزن ہو کے فروخت ہوتی ہے

مَوضَع

(کسی شے کے) رکھے جانے کی جگہ

مَوضُوع

وضع کردہ، وضع کیا گیا

مُذ

مالک ، حاکم ، آقا

مَوز

کیلا، کیلے کی پھلی، ایک قسم کا کیلا جسے امرت بان کہتے ہیں

مِزَاج

ملانے کی چیز، آمیزش

مُوضِح

واضح اور روشن کرنے والا، کسی پیچیدہ بات کی وضاحت کرنے والا، تشریح کرنے والا

مُضِیع

مَزعُومَہ

مزعوم، فرضی، گمان شدہ، قیاس کیا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں میز نُما کے معانیدیکھیے

میز نُما

mez-numaaमेज़-नुमा

اصل: فارسی

وزن : 2112

میز نُما کے اردو معانی

صفت

  • میزکی شکل کا، میزجیسا، چوکی کی طرح کا

English meaning of mez-numaa

Adjective

  • table-like, as a table

मेज़-नुमा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मेज़ की शक्ल का, मेज़ जैसा, चौकी की तरह का

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میز نُما)

نام

ای-میل

تبصرہ

میز نُما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone