تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِعْیاری وَقت" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

اردو، انگلش اور ہندی میں مِعْیاری وَقت کے معانیدیکھیے

مِعْیاری وَقت

me'yaarii-vaqtमे'यारी-वक़्त

اصل: عربی

وزن : 22221

مِعْیاری وَقت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • معیارالاوقات، عالمی مقرر کردہ گھڑیوں کا وقت جو معیاری وقت مانا گیا ہے

English meaning of me'yaarii-vaqt

Noun, Masculine

  • standard time, a uniform time for places in approximately the same longitude, established in a country or region by law or custom

मे'यारी-वक़्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मानक समय, विश्व घड़ी का समय जो मानक समय माना जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِعْیاری وَقت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِعْیاری وَقت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone