تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِعْیَاری مِیٹَر" کے متعقلہ نتائج

وَزْنی

وزن دار، بھاری، بوجھ والا

وَزْنی ہونا

اہم ہونا ، مؤثر ، باوقعت ہونا (کوئی چیز یا بات) ۔

وَزْنَہ

وہ باٹ جس سے اشیا کو تولا جائے (بالعموم کسی دھات سے بنائے ہوئے)

وَزّانی

وہ شے جو وزن سے بکے ، تل کر فروخت ہونے والی شے نیز قطعی وزن نیز وہ محصول جو وزن پر رائج تھا اور اکبر بادشاہ نے منسوخ کر دیا تھا ۔

واعِظانَہ

نصیحت سے پر، نصیحت آمیز، نصیحت کرنے والوں کا سا

واز آنا

تنگ آنا، پریشان ہونا

عِوَضانَہ

بدلہ، بدلے کی چیز

وُضُو آنا

وضو کا سلیقہ ہونا، وضو کرنے کا طریقہ معلوم ہونا

وِجنی قَوس

گال کی قوس نما ہڈی کا اُبھار (Arch Zygomatic) ۔

وِجنی ہَڈّی

گال کی ہڈی ، رُخسار کا اُبھار (Zygomatic bone) ۔

وِجنی مِحراب

رک : وجنی قوس ۔

بات وَزْنی ہونا

بات با وقعت ہونا، معتبر ہونا

ہَم وَزَنی

ہم وزن ہونے کی حالت یا کیفیت ، وزن میں یکسانیت نیز کیفیت یا کمیت میں یکسانی ؛ برابری ۔ تاکہ مخالف فریقین کی قوت میں ہموزنی قائم رہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِعْیَاری مِیٹَر کے معانیدیکھیے

مِعْیَاری مِیٹَر

me'yaarii miiTarमे'यारी मीटर

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

مِعْیَاری مِیٹَر کے اردو معانی

انگریزی، عربی - اسم، مذکر

  • فرانسیسی نظام میں لمبائی کا پیمانہ، حکومت فرانس نے پیرس میں معیاروں کے ایک ادارہ میں پلاٹینم کی ایک سلاخ رکھی ہوئی ہے جس پر دو نشان لگے ہوئے ہیں ان دونوں نشانوں کا درمیانی فاصلہ معیاری میٹر تصور ہوتا ہے اور اس کے برابر لمبائی کے میٹر دنیا بھر میں رائج ہیں

Urdu meaning of me'yaarii miiTar

Roman

  • fraansiisii nizaam me.n lambaa.ii ka paimaana, hukuumat fraans ne pairis me.n mayaaro.n ke ek idaara me.n palaaTiinam kii ek salaakh rakhii hu.ii hai jis par do nishaan lage hu.e hai.n in dono.n nishaano.n ka daramyaanii faasila mayaarii miiTar tasavvur hotaa hai aur is ke baraabar lambaa.ii ke miiTar duniyaa bhar me.n raa.ij hai.n

English meaning of me'yaarii miiTar

English, Arabic - Noun, Masculine

  • the meter standard, The French originated the meter in the 1790s as one/ten-millionth of the distance from the equator to the north pole along a meridian through Paris. It is realistically represented by the distance between two marks on an iron bar kept

मे'यारी मीटर के हिंदी अर्थ

अंग्रेज़ी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • मानक मीटर, 1 मानक मीटर वह लम्बाई है जो पेरिस में रखी हुई प्लेटिनम-इरेडियम (90% प्लेटिनम तथा 10% इरेडियम) की छड़ पर बने दो चिन्हों के बीच की दूरी है जबकि छड़ का ताप 0°C हो 1 मानक मीटर वह दूरी है जिसमें शुद्ध क्रिप्टन-86 से उत्सर्जित होने वाले नारंगी प्रकाश की 16,50,763.73 तरंगें आती हैं

مِعْیَاری مِیٹَر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَزْنی

وزن دار، بھاری، بوجھ والا

وَزْنی ہونا

اہم ہونا ، مؤثر ، باوقعت ہونا (کوئی چیز یا بات) ۔

وَزْنَہ

وہ باٹ جس سے اشیا کو تولا جائے (بالعموم کسی دھات سے بنائے ہوئے)

وَزّانی

وہ شے جو وزن سے بکے ، تل کر فروخت ہونے والی شے نیز قطعی وزن نیز وہ محصول جو وزن پر رائج تھا اور اکبر بادشاہ نے منسوخ کر دیا تھا ۔

واعِظانَہ

نصیحت سے پر، نصیحت آمیز، نصیحت کرنے والوں کا سا

واز آنا

تنگ آنا، پریشان ہونا

عِوَضانَہ

بدلہ، بدلے کی چیز

وُضُو آنا

وضو کا سلیقہ ہونا، وضو کرنے کا طریقہ معلوم ہونا

وِجنی قَوس

گال کی قوس نما ہڈی کا اُبھار (Arch Zygomatic) ۔

وِجنی ہَڈّی

گال کی ہڈی ، رُخسار کا اُبھار (Zygomatic bone) ۔

وِجنی مِحراب

رک : وجنی قوس ۔

بات وَزْنی ہونا

بات با وقعت ہونا، معتبر ہونا

ہَم وَزَنی

ہم وزن ہونے کی حالت یا کیفیت ، وزن میں یکسانیت نیز کیفیت یا کمیت میں یکسانی ؛ برابری ۔ تاکہ مخالف فریقین کی قوت میں ہموزنی قائم رہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِعْیَاری مِیٹَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِعْیَاری مِیٹَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone