اردو، انگلش اور ہندی میں میوَہ دار کے معانیدیکھیے
میوَہ دار کے اردو معانی
صفت
- ثمر دار، پھل والا، پھل دار، وہ درخت جس میں پھل آتا ہو یا لگا ہوا ہو
شعر
طرز کرم کی شاہد ہیں میوہ دار شاخیں
اس طرح سر جھکا کر سائل کو ڈھونڈتے ہیں
ذقن ہے سیب تو عناب ہے لب شیریں
نہیں ہے سرو وہ خوش قد جو میوہ دار نہ ہو
خواہش سنگ تھی جو مجنوں کو
قبر پر بھی ہے میوہ دار درخت
English meaning of meva-daar
Adjective
- fruit-bearing, fructiferous
मेवा-दार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- वह पेड़ जिसमें मेवा लगा हो, फलदार, फला हुआ, फलित
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (میوَہ دار)
میوَہ دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔