تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میرےلال کے سَو سَو یار ، دَھنیا ، جُلاہے اور مِنہار" کے متعقلہ نتائج

جلاہے

جلاہا کی جمع یا مغیرہ صورت، ترا کیب میں مستعمل، بنکر، پارچہ باف، نور باف، کپڑا بننے والے

جُلاہے کی ڈاڑھی

نوک دار چھوٹی سی ڈاڑھی ، بکرے کی سی ڈاڑھی

جُلاہے کی سی داڑھی

۔نوکدار چھوٹی سی داڑھی۔

جُلاہےکی عَقْل گُدّی میں ہوتی ہے

جو لاہے عموماََ کم عقل ہوتے ہیں ان کا خاصہ قومی ہے کیونکہ بوجہ ایک جگہ بیٹھ کر کام کرنے کے تجربہ نہیں ہوتا

جُولاہے کی عَقْل گُدّی میں ہوتی ہَے

رک : جلاہے کی عقل الخ .

جُلاہے کی مَسْخَری ماں بَہَن سے

دوسروں کے ساتھ مذاق کرنے کی جرات نہیں اپنے سے کمزوروں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ رکھتا ہے

جُولاہے کی مَسْخَری ماں بَہَن کے ساتھ

رک : جلاہے کی مسخری الخ ، شہدہ کی بات چیت میں بھی گالی گلوچ نکلتی ہے.

جُلاہے کی جُوتی سِپاہی کی جوئے دَھری دَھری پُرانی ہوئے

جولاہا چلتا نہیں اور سپاہی گھر سے غیر حاضر ہو جاتا ہے اس لیے جلاہے کی جوتی اور سپاہی کی بیوی بیکار رہتی ہے

جُولاہے کو لَگا تِیر خُدا بَھلی کَرے

رک : جلاہے کو لگا تیر الخ.

جُلاہے کو لَگا تھا تِیر خُدا بَھلی کَرے

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی امر بیّن میں اخفا کرنا چاہے

جُلاہے کی طَرَح عِید بَکَر عِید کوپان کھا لیتے ہَیں

کبھی کبھی انہیں اچھی چیزیں نصیب ہوتی ہیں مطلب یہ ہے کہ بہت غریب ہیں

جُلا ہے کا غُصَّہ داڑھی پہ اُتَرنا

غریب اور بے بس کا غصہ اپنے اوپر یا اپنے سے کمزوروں پر اترتا ہے

خُدا جُلاہا بَنائے مَگَر صُوْرَت جُلاہے کی نَہ کَرے

چہرہ انسان کے احوال کا آئینہ ہوتا ہے

گَھر میں سُوت نَہ کَپاس جُلاہے سے لَٹَھم لَٹھا

اس کے متعلق کہتے ہیں جو خواہ مخواہ لوگوں سے جھگڑا کرے

میرےلال کے سَو سَو یار ، دَھنیا ، جُلاہے اور مِنہار

میرے بیٹے کے دوست تو بہت ہیں مگر ہیں سب نکمے اور کمینے ، جس کے دوست نالائق ہوں اس کے متعلق کہتے ہیں

سُوت نَہ کَپاس اور جُولاہے سے لَٹَّھم لَٹّھا

fight over something which does not exist

سُوت نَہ کَپاس اور جُولاہے سے لَٹَّھم لَٹّھا

کسی چیز کا نہ وجود ہے نہ آثار یا اسباب (اس موقع پر مُستعمل جب کہ کوئی بے وجود بات کو حقیقتِ مفروضہ سمجھ کر اس کی بُنیاد پر کوئی کام یا گفتگو کرے) .

اردو، انگلش اور ہندی میں میرےلال کے سَو سَو یار ، دَھنیا ، جُلاہے اور مِنہار کے معانیدیکھیے

میرےلال کے سَو سَو یار ، دَھنیا ، جُلاہے اور مِنہار

mere laal ke sau sau yaar , dhaniyaa , julaahe aur minhaarमेरे लाल के सौ सौ यार , धनिया , जुलाहे और मिनहार

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

میرےلال کے سَو سَو یار ، دَھنیا ، جُلاہے اور مِنہار کے اردو معانی

  • میرے بیٹے کے دوست تو بہت ہیں مگر ہیں سب نکمے اور کمینے ، جس کے دوست نالائق ہوں اس کے متعلق کہتے ہیں

Urdu meaning of mere laal ke sau sau yaar , dhaniyaa , julaahe aur minhaar

  • Roman
  • Urdu

  • mere beTe ke dost to bahut hai.n magar hai.n sab nikamme aur kamiine, jis ke dost naalaayaq huu.n is ke mutaalliq kahte hai.n

मेरे लाल के सौ सौ यार , धनिया , जुलाहे और मिनहार के हिंदी अर्थ

  • मेरे बेटे के दोस्त तो बहुत हैं मगर हैं सब निकम्मे और कमीने, जिस के दोस्त नालायक़ हूँ इस के मुताल्लिक़ कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جلاہے

جلاہا کی جمع یا مغیرہ صورت، ترا کیب میں مستعمل، بنکر، پارچہ باف، نور باف، کپڑا بننے والے

جُلاہے کی ڈاڑھی

نوک دار چھوٹی سی ڈاڑھی ، بکرے کی سی ڈاڑھی

جُلاہے کی سی داڑھی

۔نوکدار چھوٹی سی داڑھی۔

جُلاہےکی عَقْل گُدّی میں ہوتی ہے

جو لاہے عموماََ کم عقل ہوتے ہیں ان کا خاصہ قومی ہے کیونکہ بوجہ ایک جگہ بیٹھ کر کام کرنے کے تجربہ نہیں ہوتا

جُولاہے کی عَقْل گُدّی میں ہوتی ہَے

رک : جلاہے کی عقل الخ .

جُلاہے کی مَسْخَری ماں بَہَن سے

دوسروں کے ساتھ مذاق کرنے کی جرات نہیں اپنے سے کمزوروں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ رکھتا ہے

جُولاہے کی مَسْخَری ماں بَہَن کے ساتھ

رک : جلاہے کی مسخری الخ ، شہدہ کی بات چیت میں بھی گالی گلوچ نکلتی ہے.

جُلاہے کی جُوتی سِپاہی کی جوئے دَھری دَھری پُرانی ہوئے

جولاہا چلتا نہیں اور سپاہی گھر سے غیر حاضر ہو جاتا ہے اس لیے جلاہے کی جوتی اور سپاہی کی بیوی بیکار رہتی ہے

جُولاہے کو لَگا تِیر خُدا بَھلی کَرے

رک : جلاہے کو لگا تیر الخ.

جُلاہے کو لَگا تھا تِیر خُدا بَھلی کَرے

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی امر بیّن میں اخفا کرنا چاہے

جُلاہے کی طَرَح عِید بَکَر عِید کوپان کھا لیتے ہَیں

کبھی کبھی انہیں اچھی چیزیں نصیب ہوتی ہیں مطلب یہ ہے کہ بہت غریب ہیں

جُلا ہے کا غُصَّہ داڑھی پہ اُتَرنا

غریب اور بے بس کا غصہ اپنے اوپر یا اپنے سے کمزوروں پر اترتا ہے

خُدا جُلاہا بَنائے مَگَر صُوْرَت جُلاہے کی نَہ کَرے

چہرہ انسان کے احوال کا آئینہ ہوتا ہے

گَھر میں سُوت نَہ کَپاس جُلاہے سے لَٹَھم لَٹھا

اس کے متعلق کہتے ہیں جو خواہ مخواہ لوگوں سے جھگڑا کرے

میرےلال کے سَو سَو یار ، دَھنیا ، جُلاہے اور مِنہار

میرے بیٹے کے دوست تو بہت ہیں مگر ہیں سب نکمے اور کمینے ، جس کے دوست نالائق ہوں اس کے متعلق کہتے ہیں

سُوت نَہ کَپاس اور جُولاہے سے لَٹَّھم لَٹّھا

fight over something which does not exist

سُوت نَہ کَپاس اور جُولاہے سے لَٹَّھم لَٹّھا

کسی چیز کا نہ وجود ہے نہ آثار یا اسباب (اس موقع پر مُستعمل جب کہ کوئی بے وجود بات کو حقیقتِ مفروضہ سمجھ کر اس کی بُنیاد پر کوئی کام یا گفتگو کرے) .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میرےلال کے سَو سَو یار ، دَھنیا ، جُلاہے اور مِنہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

میرےلال کے سَو سَو یار ، دَھنیا ، جُلاہے اور مِنہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone