تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میں سُوراخ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

سوُراخ

چھید، روزن، موکھا، جھری، درز، دراڑ، مسام، مُن٘ھ، دربانہ

سوُراخ دار

جس میں چھید یا سُوراخ ہو، روزن دار، چھید والا

سوُراخ سُوراخ

جس میں جا بجا سُوراخ ہوں ۔

سُوراخْچَہ

چھوٹا سا سوراخ ، باریک سُوراخ جو غلّے کے دانوں اور بیچوں میں گھن یا دوسرے کِیڑے بناتے ہیں۔

سُوراخِ گوش

रंध्र।

سُوراخِ بِینی

नाक का छेद, नासा- विवर।

تُفَن٘گی سُوراخ

(لفظاً) تفن٘گ کی گولی سے پیدا شدہ سوراخ ؛ (نباتیات) پتوں کی ایک بیماری سے پیدا شدہ دھبّہ یا سوراخ جو بندوق کی گولی کے مشابہ ہوتا ہے بعض اوقات پتوں پر جو دھبے پڑ جاتے ہیں اس جگہ کی مردہ بافت جھڑ جاتی ہے اور اس طرح وہاں پر ایک گول سا سوراخ بن جاتا ہے بالکل ایسے جس طرح بندوق کی گولی سے کیا گیا ہو ان سوراخوں کو تفن٘گی سوراخ (Shotholes) کہتے ہیں اس قسم کے سوراخ گلاب اور چیری جیسے پودوں میں عام طور پر دکھائی دیتے ہیں

ہَوا سُوراخ

سانس کی نالی ، نرخرے کے اندر سے گزرنے والی نلکی جس کے ذریعے ہوا پھیپھڑے کے مہین شعری اُنبوب میں پہنچتی ہے (انگ : Trachea) ۔

ہَوائی سُوراخ

(نباتیات) خلیے میں وہ باریک چمنی جیسا سوراخ جس کے ذریعے ہوا اندر اور باہر نفوذ ہوسکتی ہے (انگ : Airpore) ۔

کَلیجَہ سُوراخ ہونا

کلیجہ چھلنی ہونا ، سخت اذیت پہنچنا .

کَلیجا سُوراخ ہونا

کلیجہ چھلنی ہونا ، سخت اذیت پہنچنا .

سِینَہ سُوراخ ہونا

رک: سِینہ چھلنی ہونا .

کَلیجے میں سُوراخ ہونا

سخت صدمہ پہنچنا ، دل میں سوراخ ہونا ، زخم ہونا .

دِل میں سُوراخ ہو جانا

رک : دل میں سوراخ پڑنا

پُھونک سُوراخ

وہ سوراخ جس سے ہوا خارج یا داخل ہو ؛ ہوا یا دھن٘واں جانے کا راستہ۔

خاکی سُوراخ

(ارضیات) ان سوراخوں کی شکل بیلن کے مشابہ ہوتی ہے ان سوراخوں کو بیلن نما سوراخ یا خاکی سوراخ کہا جاتا ہے .

جوڑ سُوراخ

(حشریات) (دل کے) قطعات کا دہانہ یا درز۔

نِکاسی سُوراخ

نل یا ٹونٹی کا شگاف، کسی چیز کے باہر نکالنے کا راستہ

اَگَن سُوراخ

بارودی سرنگ .

نابَت سُوراخ

(نباتیات) ُبروں بذری پر ایک چھوٹا کروی گڑھا

پَجَر سُوراخ

وہ سوراخ جس سے پانی ٹپک کر نکل جائے .

شَسْت سُوراخ

(مساحت) سیدھ دیکھنے کی چھری (Sighting Hole) .

ناف کا سوراخ

وہ باریک سوراخ جو ناف کے بیچ میں ہوتا ہے

میں سُوراخ کَرنا

طعن و تشنیع سے دل آزاری کرنا، سخت رنج پہنچانا

دِل میں سُوراخ پَڑنا

طعن و تشنیع کی گفتگو سے دل آزاری ہونا، سخت رنج ہونا، دل کا زخمی ہونا

پَرْدے میں سُوراخ کَرْنا

۔ (دہلی) (عو) ٹٹی کی اوٹ شکار کھیلنا۔ درپردہ فعل بد کرنا۔ پردے میں بیٹھ کر تاک جھانک کرنا۔

دِل میں سُوراخ کَرْنا

طعن و تشنیع سے دل آزاری کرنا ، سخت رنج پہن٘چانا .

کھوپَڑی میں سُوراخ کَرنا

To make a hole in the skull, to trepan.

مومِن ایک سُوراخ سے دو مَرتَبَہ نَہِیں ڈَسا جا سَکتا

(حدیث) سچا مسلمان بار بار دھوکا نہیں کھا سکتا ۔

جِس تھال میں کھاؤ اُسی میں سُوراخ کَرو

رک : جس پتل میں کھائیں اسی میں چھید کریں .

اردو، انگلش اور ہندی میں میں سُوراخ کَرنا کے معانیدیکھیے

میں سُوراخ کَرنا

me.n suuraaKH karnaaमें सूराख़ करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

میں سُوراخ کَرنا کے اردو معانی

  • طعن و تشنیع سے دل آزاری کرنا، سخت رنج پہنچانا

Urdu meaning of me.n suuraaKH karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • taan-o-tashniia se dil aazaarii karnaa, saKht ranj pahunchaanaa

में सूराख़ करना के हिंदी अर्थ

  • तानों और अपमानों से हृदय को दुःख पहुँचाना, भयंकर पीड़ा पहुँचाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سوُراخ

چھید، روزن، موکھا، جھری، درز، دراڑ، مسام، مُن٘ھ، دربانہ

سوُراخ دار

جس میں چھید یا سُوراخ ہو، روزن دار، چھید والا

سوُراخ سُوراخ

جس میں جا بجا سُوراخ ہوں ۔

سُوراخْچَہ

چھوٹا سا سوراخ ، باریک سُوراخ جو غلّے کے دانوں اور بیچوں میں گھن یا دوسرے کِیڑے بناتے ہیں۔

سُوراخِ گوش

रंध्र।

سُوراخِ بِینی

नाक का छेद, नासा- विवर।

تُفَن٘گی سُوراخ

(لفظاً) تفن٘گ کی گولی سے پیدا شدہ سوراخ ؛ (نباتیات) پتوں کی ایک بیماری سے پیدا شدہ دھبّہ یا سوراخ جو بندوق کی گولی کے مشابہ ہوتا ہے بعض اوقات پتوں پر جو دھبے پڑ جاتے ہیں اس جگہ کی مردہ بافت جھڑ جاتی ہے اور اس طرح وہاں پر ایک گول سا سوراخ بن جاتا ہے بالکل ایسے جس طرح بندوق کی گولی سے کیا گیا ہو ان سوراخوں کو تفن٘گی سوراخ (Shotholes) کہتے ہیں اس قسم کے سوراخ گلاب اور چیری جیسے پودوں میں عام طور پر دکھائی دیتے ہیں

ہَوا سُوراخ

سانس کی نالی ، نرخرے کے اندر سے گزرنے والی نلکی جس کے ذریعے ہوا پھیپھڑے کے مہین شعری اُنبوب میں پہنچتی ہے (انگ : Trachea) ۔

ہَوائی سُوراخ

(نباتیات) خلیے میں وہ باریک چمنی جیسا سوراخ جس کے ذریعے ہوا اندر اور باہر نفوذ ہوسکتی ہے (انگ : Airpore) ۔

کَلیجَہ سُوراخ ہونا

کلیجہ چھلنی ہونا ، سخت اذیت پہنچنا .

کَلیجا سُوراخ ہونا

کلیجہ چھلنی ہونا ، سخت اذیت پہنچنا .

سِینَہ سُوراخ ہونا

رک: سِینہ چھلنی ہونا .

کَلیجے میں سُوراخ ہونا

سخت صدمہ پہنچنا ، دل میں سوراخ ہونا ، زخم ہونا .

دِل میں سُوراخ ہو جانا

رک : دل میں سوراخ پڑنا

پُھونک سُوراخ

وہ سوراخ جس سے ہوا خارج یا داخل ہو ؛ ہوا یا دھن٘واں جانے کا راستہ۔

خاکی سُوراخ

(ارضیات) ان سوراخوں کی شکل بیلن کے مشابہ ہوتی ہے ان سوراخوں کو بیلن نما سوراخ یا خاکی سوراخ کہا جاتا ہے .

جوڑ سُوراخ

(حشریات) (دل کے) قطعات کا دہانہ یا درز۔

نِکاسی سُوراخ

نل یا ٹونٹی کا شگاف، کسی چیز کے باہر نکالنے کا راستہ

اَگَن سُوراخ

بارودی سرنگ .

نابَت سُوراخ

(نباتیات) ُبروں بذری پر ایک چھوٹا کروی گڑھا

پَجَر سُوراخ

وہ سوراخ جس سے پانی ٹپک کر نکل جائے .

شَسْت سُوراخ

(مساحت) سیدھ دیکھنے کی چھری (Sighting Hole) .

ناف کا سوراخ

وہ باریک سوراخ جو ناف کے بیچ میں ہوتا ہے

میں سُوراخ کَرنا

طعن و تشنیع سے دل آزاری کرنا، سخت رنج پہنچانا

دِل میں سُوراخ پَڑنا

طعن و تشنیع کی گفتگو سے دل آزاری ہونا، سخت رنج ہونا، دل کا زخمی ہونا

پَرْدے میں سُوراخ کَرْنا

۔ (دہلی) (عو) ٹٹی کی اوٹ شکار کھیلنا۔ درپردہ فعل بد کرنا۔ پردے میں بیٹھ کر تاک جھانک کرنا۔

دِل میں سُوراخ کَرْنا

طعن و تشنیع سے دل آزاری کرنا ، سخت رنج پہن٘چانا .

کھوپَڑی میں سُوراخ کَرنا

To make a hole in the skull, to trepan.

مومِن ایک سُوراخ سے دو مَرتَبَہ نَہِیں ڈَسا جا سَکتا

(حدیث) سچا مسلمان بار بار دھوکا نہیں کھا سکتا ۔

جِس تھال میں کھاؤ اُسی میں سُوراخ کَرو

رک : جس پتل میں کھائیں اسی میں چھید کریں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میں سُوراخ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

میں سُوراخ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone