تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"میل ملاپ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں میل ملاپ کے معانیدیکھیے
میل ملاپ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ملنا جلنا، میل جول، اتحاد، ارتباط، ربط ضبط، دوستی و محبت
- ایک جنس یا قسم کی چیز کا دوسری جنس کے مشابہ یا مطابق ہونے کا عمل، آمیزش، اختلاط نیز امتزاج
- (شاذ) صحبت، جماع، ہم بستری، وصال
شعر
جسے سمجھتے تھے سب اتحاد میل ملاپ
یہی لگا کہ اشارے وہ ہاں میں نا کے تھے
English meaning of mel-milaap
Noun, Masculine
- reconcilement, friendly intercourse, friendly manner
मेल-मिलाप के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- रुष्ट या वियुक्त पक्षों में होने वाला मिलन या मेल
- प्रेम और मित्रता का संबंध, घनिष्टता
- पारस्परिक अनुकूलता, उपयुक्तता या सामंजस्य
- मेल-जोल
- साहचर्य
- संयोजन
- मिश्रण
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (میل ملاپ)
میل ملاپ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔