تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میل ملاپ" کے متعقلہ نتائج

ڈَنْکا

ڈھول کی ایک قِسم جسے آدمی آسانی سےگلےمیں لٹکا کر بجا سکتے ہیں، نقّارہ جو اُمرا و سلاطین کی دواری کے آگے رہتا تھا

ڈَنْکا ہونا

بادشاہوں کی سواری کے آگے نقارے بجنا

ڈَنْکا رَہنا

شہرہ ہونا، چرچا ہونا دھوم ہونا

ڈَنْکائی

ڈن٘کا بجانے کا کام، نقّارہ بجانے والی کی اجرت

ڈَنْکا دینا

کسی بات یا کسی کام کا اعلان کرنا، ہوشیار کرنا، خبردار کرنا

ڈَنْکارْنا

بنکارنا، گرجنا

ڈَنْکا بَجنا

نقارہ بجنا، اعلان ہونا

ڈَنْکا ڈالْنا

مُرغ کو مقابلے کے لیے طلب کرنےکو پالی میں رومال ڈالنا یا نشانی رکھنا ، مُرغ لڑانا ، مُرغ کا چون٘چ مارنا ، مُرغ بازی ہونا .

ڈَنْکا مارْنا

نام پیدا کرنا، شہرت حاصل کرنا

ڈَنْکا پِیٹْنا

ڈن٘کے ر چوٹ مارنا ، ڈن٘کا بجانا ، کسی بات کو بیان کرنے پھرنا ؛ راز فاش کرنا.

ڈَنْکا بَجانا

تعریف کرنا

ڈَنْکا پِٹْنا

ڈن٘کا بجا ،شہرت ہونا ،چرچا ہونا ، دھوم مچنا .

ڈَنْکا بَجا کے

ڈنکے کی چوٹ، علی الاعلان، کھلّم کھلّا

ڈَنْکا بَجا کَر

ڈنکے کی چوٹ، علی الاعلان، کھلّم کھلّا

نَبی کا ڈَنْکا ہونا

آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کے نام کا بول بالا ہونا ۔

تِیس ڈَنْکا

(مرغ بازی) تیس مرتبہ پالی (ڈنْکے) جیتا ہوا مرغ.

اردو، انگلش اور ہندی میں میل ملاپ کے معانیدیکھیے

میل ملاپ

mel-milaapमेल-मिलाप

اصل: سنسکرت

وزن : 21121

میل ملاپ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ملنا جلنا، میل جول، اتحاد، ارتباط، ربط ضبط، دوستی و محبت
  • ایک جنس یا قسم کی چیز کا دوسری جنس کے مشابہ یا مطابق ہونے کا عمل، آمیزش، اختلاط نیز امتزاج
  • (شاذ) صحبت، جماع، ہم بستری، وصال

شعر

English meaning of mel-milaap

Noun, Masculine

  • reconcilement, friendly intercourse, friendly manner

मेल-मिलाप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रुष्ट या वियुक्त पक्षों में होने वाला मिलन या मेल
  • प्रेम और मित्रता का संबंध, घनिष्टता
  • पारस्परिक अनुकूलता, उपयुक्तता या सामंजस्य
  • मेल-जोल
  • साहचर्य
  • संयोजन
  • मिश्रण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میل ملاپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

میل ملاپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone