تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"میل جُول" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں میل جُول کے معانیدیکھیے
میل جُول کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر
- ملنا جلنا، ربط و ضبط، راہ و رسم، پیار اخلاص، میل ملاپ، اتحاد، اختلاط، ارتباط
- صلح صفائی، مصالحت
شعر
وہ میل جول حسن و بصیرت میں اب کہاں
جو سلسلہ تھا پھول کا پتھر سے کٹ گیا
English meaning of mel-jol
Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine
- familiarity, friendly relations
- association, combination
- friendly intercourse
- familiarity
- reconcilement
मेल-जोल के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग
- आत्मीयतापूर्ण संबंध, घनिष्ठता, सुलहसफ़ाई, मुसालहत, व्यक्तियों के परस्पर प्रायः मिलते-जुलते रहने का भाव
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (میل جُول)
میل جُول
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔