تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِہر ہے پَر دُودھ نَہیں" کے متعقلہ نتائج

مِہر ہے پَر دُودھ نَہیں

رک : مہر تو بہت ہے الخ

مِہر تو ہے پَر دُودھ نَہِیں

خالی خاطرداری ہے لینا دینا کچھ نہیں ، روکھی پھیکی محبت ہے

ما کا دُودھ ہے

شِیرِ مادر؛ ہر طرح سے مفید اور مزاج کے مطابق، نہایت مُفید؛ حلال، جائز.

چَھٹی کا دُودھ ہون٘ٹوں پَر آ جانا

رک : چھٹی کا دودھ یاد آنا.

مُن٘ہ سے دُودھ ٹَپَکْتا ہے

نادان اور ناتجربہ کار ہے

اَبھی دُودھ کے دان٘ت نَہیں ٹُوٹے

(طنزاً) کچھ تجربہ نہیں، ہوش نہیں سنبھالا ہے

ہَے کہ نَہیں

مراد : ہے ، ضرور ہے ، یہی بات صحیح ہے ۔

مُن٘ہ سے دُودھ کی بُو آتی ہے

بہت بچہ ، نادان ، کم عقل ، بھولے یا نالائق ہیں ۔

خَبَر نَہیں ہے

۔کچھ حال معلوم نہیں ہے؎

ہونٹوں پَر چَھٹی کا دُودھ آ جانا

۔(کنایۃً)مصیبت میں پڑنا۔؎

ہونٹوں پَر چَھٹی کا دُودھ آ جانا

رک : چھٹی کا دودھ یاد آنا ، سخت مصیبت میں پڑ جانا ، مصیبت میں گزشتہ عیش و آرام یاد آنا۔

کَچّا دُودھ سَب نے پِیا ہے

غلطی ہر کسی سے ہو جاتی ہے

اَبھی مُن٘ہ سے دُودھ کی بُو آتی ہے

رک : ابھی چھٹی کا دودھ نہیں سوکھا (امیر اللغات ، ۲ : ۱۹)

ہونٹوں سے دُودھ ٹَپَکتا ہے

ابھی دودھ پیتے بچے ہو ، ناتجربہ کار ہو

کام پیارا ہے، چام پیارا نَہیں

انسان کی قدر کام سے ہوتی ہے، شکل و صورت سے نہیں

نام کو نَہیں ہے

برائے نام نہیں ہے ، نام گنانے تک کو نہیں ہے ، بالکل نہیں ہے ، مطلق نہیں ہے

ہونٹوں پَر چَھٹی کا دُودھ یاد آ جانا

رک : ہونٹوں پر چھٹی کا دودھ آجانا

آدْمی نے کَچّا دُودھ پِیا ہے

آدمی سہو سے خالی نہیں، آدمی کی طبیعت میں خامی ہے (جب کسی شخص سے اس کی شان کے خلاف کوئی بات ہو تو اس کی معذرت میں مستعمل)

ہاتھ بیچا ہے ذات نَہیں بیچی

پَر ایک ہے

بہت اچھا ہے.

کھانا پَرایا ہے، پیٹ تو پَرایا نَہیں

کھانا پیٹ سے زیادہ نہیں کھانا چاہئے گرچہ کتنا ہی عمدہ اور نفیس ہو کیونکہ بدہضمی کا اندیشہ ہوتا ہے

ہَے گھرنی گَھر کاجَت ہے، نَہیں گَھرنی گَھر پادَت ہے

بیوی سے گھر کی رونق ہوتی ہے بغیر بیوی کے گھر اجاڑ ہوتا ہے

مِہر آنا

پیار آنا ۔

مِہر کرنا

مہربانی کرنا، فضل کرنا

پَہْلُو پَر ہے

وہ اس کی حمایت میں ہے، وہ اس کے بل پر ہے، وہ اس کے رخ پر ہے، کمک پر ہے.

مِہر چِہر

جس کا چہرہ سورج کی طرح روشن ہو ؛ مراد : حسین ۔

مِہر پَیکَر

سورج کی طرح کا، مراد: سراپا حسین، صاحب جمال، خوبصورت

قال ہی قال ہے حال نَہیں

ظاہر کا باتونی ہے ، عمل وغیرہ کچھ ہے نہیں.

مِہر دَھرنا

محبت کرنا ، مہربانی کرنا ۔

مِہر اَنوَر

بہت منور سورج ، روشن اور تابناک سورج .

مِہر پَروَر

(مجازاً) شفقت آمیز ، محبت بھرا ؛ محبت کرنے والا ۔

مِہر وَر

محبت والا ، ہمدرد ۔

آٹا ہے نَہ پاٹا ، مُرْغ کا ہے پَر کاتا

مقدور یا سامان نہیں تھا تو یہ ہنگامہ کیوں برپا کیا

اَنْڈوں پَر ہے

انڈے دینے کے قریب ہے اب انڈے دیا چاہتی ہے۔

پوت کا چَھلّا نَہیں ہے

۔ (عو) ایسے موقع پر بولتی ہیں جہاں یہ کہنا ہوتا ہے کہ زیور کی قسم سے کوئی چیز باقی نہیں ہے۔ (فقرہ) حضور کیا بتلاؤں لٹ گئی پوت کا چھلا باقی نہیں رہا۔

مِہر سَرد

سرد مہری ، بے رحمی ، بے حسی ، بے مہری ۔

مِہر کوش

(لفظاً) محبت کی کوشش کرنے والا ؛ (مجازاً) محبت کرنے والا۔

مِہر کَش

محبت کرنے والا، مہربان

تُف ہے تیری اَوْقات پَر

لعنت ہے تیرے ڈھن٘گوں پر، لعنت ہے تیرے اطوار پر

مِہر روز

شمسی سال کے ساتویں ماہ کا سولھواں دن جس دن سے موسم ِخزاں شروع ہوتا ہے ۔

جِی بَہُتْ چَلْتا ہے مَگَر ٹَٹّو نَہیں چَلْتا

خواہشات تو بہت بڑی ہیں مگر ان کو پورا کرنے کے لئے کافی آمدنی نہیں، غریب ہوکر ارادے بڑے رکھے تو کہتے ہیں

مُج کو پاتا ہے تو تَلْوار نَہیں پاتا

(چھری کو نہیں پاتا زیادہ بولتے ہیں) دشمن جان ہے کیا کرے کہ بس نہیں چلتا

جی بَہُت چَلْنا ہے مَگَر ٹَٹُّو نَہیں چَلْتا

خواہشات تو بہت بڑی ہیں مگر ان کو پورا کرنے کے لیے کافی آمدنی نہیں ، غریب ہو کر ارادے بڑے رکھے تو کہتے ہیں.

مُجھ کو پاتا ہے تو ہَتِھیار کو نَہیں پاتا

جان کا دشمن ہے ؛ کیا کرے کچھ بس نہیں چلتا یعنی جب تک خدا نہ چاہے کوئی کسی کو نقصان نہیں پہنچا سکتا ۔

دُودھ کے دانت اَبھی نَہیں ٹُوٹے

مِہر اَنوار

سورج جیسی روشنی یا نور رکھنے والا۔

مِہر ماہ

ایرانی شمسی سال کا ساتواں مہینہ (جب سورج برج میزان میں ہوتا ہے) ۔

مُن٘ہ پَر خاک مَلی ہے

مفلسی کو ظاہر کیا اور دولت کو چھپایا ہے

دُودھ دُوہنا

مِہر سِیما

جس کی پیشانی سورج کی طرح چمک دار ہو ، چمکتی روشن پیشانی والا ؛ مراد :حسین ، محبوب ۔

مِہر لَقا

جس کا رخ سورج کی طرح روشن ہو نیز جس کا شعلہ گداز پیدا کر دے، مراد : حسین، معشوقہ

مِہر تِمثال

سورج کی سی صورت والا ، سورج کی طرح ، خوبصورتی اور چمک میں سورج کی مانند ؛ (مجازاً) خوبرو ۔

مِہر گُستَری

مہربانی کرنا ، مروت کرنا ۔

مِہر وَنت

مہربان ، محبت رکھنے والا ۔

مِہر اَنگِیز

محبت اور مہربانی پیدا کرنے والا

مِہر و مَہ

سورج اور چاند

کُچھ نَہیں ہو سَکتا ہے

۔کوئی تدبیر کارگر نہیں ہوسکتی ہے۔ ؎

مُجھ کو پاتا ہے تو چُھری کو نَہیں پاتا

جان کا دشمن ہے ؛ کیا کرے کچھ بس نہیں چلتا یعنی جب تک خدا نہ چاہے کوئی کسی کو نقصان نہیں پہنچا سکتا ۔

مِہر چَکاں

نور برسانے والا

مِہر گاں

رک : مہرجاں جو زیادہ مستعمل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مِہر ہے پَر دُودھ نَہیں کے معانیدیکھیے

مِہر ہے پَر دُودھ نَہیں

mehr hai par duudh nahii.nमेहर है पर दूध नहीं

ضرب المثل

مِہر ہے پَر دُودھ نَہیں کے اردو معانی

  • رک : مہر تو بہت ہے الخ
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

मेहर है पर दूध नहीं के हिंदी अर्थ

  • रुक : महर तो बहुत है अलख

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِہر ہے پَر دُودھ نَہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِہر ہے پَر دُودھ نَہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words