تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مہر تاباں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مہر تاباں کے معانیدیکھیے
مہر تاباں کے اردو معانی
صفت
- آب و تاب اور روشنی والا سورج
شعر
جلالی آئنہ اک آسماں پر مہر تاباں ہے
بنایا ہے زمیں پر صبر کی تصویر مٹی کو
مہر تاباں کی قسم گیسوئے جاناں کی قسم
صبح نو تجھ سے نہیں شام سے ڈر لگتا ہے
اسے لوگ کیوں مہر تاباں کہیں
جسے دور سے بھی نہ دیکھا کریں
English meaning of mehr-e-taabaa.n
Adjective
- bright sun
मेहर-ए-ताबाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- चमकदार और रोशनी वाला सूरज
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مہر تاباں)
مہر تاباں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔