تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِہمان طُفَیلی" کے متعقلہ نتائج

طُفَیلی

بن بلائے دعوت میں شرکت کرنے والا، ناخواندہ مہمان

طُفَیلی کِرْم

رک : طفیلی حشرہ .

طُفَیلی جَڑیں

(نباتیات) وہ جڑیں جو دوسروں سے پانی اور نمکیات حاصل کرتی ہیں. (لاط : Haustoria) یہ خلیات لمبے ہو کر طفیلی جڑوں جیسے لمبے زائیدے بنا دیتے ہیں.

طُفَیلی کِیڑا

رک : طفیلی حشرہ .

طُفَیلی جَراثِیم

(حیوانیات) وہ جراثیم جو پودوں اور حیوانوں کے سبب زندگی بسر کرتے ہیں.

جا طُفَیلی

(حیاتیات) ایک قسم کا طفیلی پودا یا کیڑا (جو دوسرے پودے یا کیڑے سے غذا حاصل کرتا ہو

مِہمان طُفَیلی

وہ شخص جو مہمان کے ساتھ آئے، ناخواندہ مہمان، بن بلایا مہمان

نِیم طُفَیلی

قدرے طفیلی ، (نباتیات) جو کسی دوسرے پر کسی حد تک انحصار کرتا ہو ؛ (عموماً) دوسروں سے تھوڑی بہت غذا حاصل کرنے والا (پودا وغیرہ).

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

مَرَض زا طُفَیلی

(حیوانیات) ایمیریا (ایک طفیلی حیوان) کی ایک نوع جو نہایت خطرناک بیماریاں پیدا کرتی ہے (Pathogenic Parasite)

اردو، انگلش اور ہندی میں مِہمان طُفَیلی کے معانیدیکھیے

مِہمان طُفَیلی

mehmaan-tufailiiमेहमान-तुफ़ैली

وزن : 221122

مِہمان طُفَیلی کے اردو معانی

  • وہ شخص جو مہمان کے ساتھ آئے، ناخواندہ مہمان، بن بلایا مہمان

मेहमान-तुफ़ैली के हिंदी अर्थ

  • वह व्यक्ति जो अतिथि के साथ आए, बिन बुलाया मेहमान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِہمان طُفَیلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِہمان طُفَیلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone