تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِہمان نَوازی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِہمان نَوازی کے معانیدیکھیے
مِہمان نَوازی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مسافر پروری، مہمانوں کی خاطر تواضع، مہمان کی خاطر تواضع، مہمان کی آؤ بھگت، دعوت، ضیافت، مدارات
شعر
میری مہمان نوازی کا تھا چرچا ایسا
جو بھی طوفان بلا آیا مرے گھر ٹھہرا
کیجیے آپ تو مہمان نوازی ساجدؔ
گر ہے زحمت تو یہ زحمت بھی اٹھا لی جائے
یہ مہمان نوازی ہے یا اور ہے کچھ
میرے لیے وہ چائے بنا کے لائی ہے
English meaning of mehmaan-navaazii
Noun, Feminine
- hospitality, care to the guest
मेहमान-नवाज़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मेहमान की आओ भगत, दावत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِہمان نَوازی)
مِہمان نَوازی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔