تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِہمان نَواز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِہمان نَواز کے معانیدیکھیے
مِہمان نَواز کے اردو معانی
صفت
-
مہمان کی بہت خاطرمدارات کرنے والا، وہ شخص جو مہمان کی راحت و آرام کا بہت خیال رکھے، مہمان پرور
مثال - وہاں کے لوگ انتہا درجہ کے مہمان نواز تھے اس لئے وہاں نہ سرائیں تھیں نہ دھرم شالے تھے - کرمان میں کوئی بادشاہ ہوگیا ہے بہت سخی اور مہمان نواز ہمیشہ اوس کے مہمان خانے کا دروازہ کھلا رہتا - کوئی شخص گھر میں خالی چولھے بہت سے بنالے اور ان میں کبھی آگ نہ جلائے تو کیا اس سے وہ بڑا مہماں نواز معلوم ہو گا
English meaning of mehmaan-navaaz
Adjective
मेहमान-नवाज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
अतिथि अत्यधिक आव-भगत करने वाला, वह व्यक्ति जो अतिथि के सुख-चैन का अधिक ध्यान रखे
उदाहरण - कोई शख़्स घर में ख़ाली चूल्हे बहुत से बना ले और उनमेंं कभी आग न जलाए तो क्या उससे वह बड़ा मेहमान-नवाज़ मालूम होगा - किरमान में कोई बादशाह हो गया है बहुत सख़ी (उदार) और मेहमान-नवाज़ हमेशा उसके मेहमान-ख़ाने का दरवाज़ा खुला रहता - वहाँ के लोग इंतिहा दर्जे (अत्यधिक) के मेहमान-नवाज़ थे इसलिए वहाँ न सरायें थीं और धर्मशाले थे
مِہمان نَواز کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِہمان نَواز)
مِہمان نَواز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔