تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِہمان داری" کے متعقلہ نتائج

بیشی

زیادہ ہونے کی کیفیت، زیادتی، بڑھوتری، اضافہ، نمو

بِیْشِیْ جَمْع

مالگزاری کا اضافہ

بیشی لَگان

بیشی لے جانا

سبقت حاصل کرنا، بڑھ جانا

بے سیکھے کچھ نہیں آتا

سیکھے یا تعلیم حاصل کیے بغیر کوئی ہنر نہیں آتا

بے شیرازہ

بے ترتیب، بے سلسلہ، بے قاعدہ

رسد بیشی

آمدنی یا محاصل کا بڑھنا

کَم بیشی

رک : کمی بیشی ؛ (طبیعیات) حسب ضرورت کم زیادہ کرنا ، گھٹانا بڑھانا ، اتارنا چڑھانا ، خروج پیما کی متناسب تبدیلی کا عمل (انگ : Modulation).

کَمی بیشی

کم یا زیادہ کرنا، گھٹاؤ بڑھاؤ، کمی زیادتی

آباد بیْشی

نوآباد یا نئی مزروعہ زمین کی بڑھائی ہوئی مالگزاری، خود توڑ زمین کا زیادہ کیا ہوا معاملہ

نقشۂ کمی بیشی

نفع نقصان کی فہرست

اردو، انگلش اور ہندی میں مِہمان داری کے معانیدیکھیے

مِہمان داری

mehmaan-daariiमेहमान-दारी

نیز - میہمان داری

اصل: فارسی

وزن : 22122

دیکھیے: مِہمانی

مِہمان داری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مہمانوں کی آؤبھگت، خاطر تواضع، مہمان نوازی، دعوت، ضیافت
  • مہمان کی خاطر تواضع ، خاطر مدارات ، مہمان نوازی ۔

    مثال - تھیں جو موجود نعمتیں ساریرہتا مشغول میہمانداری (۱۸۶۳ ، ہیرامن طوطا (شاہ حسین مدراسی) ، ۳)

English meaning of mehmaan-daarii

Noun, Feminine

  • hospitality, entertainment
  • entertainment, hospitality, a waiting upon guests

मेहमान-दारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अतिथि या मेहमान की जानेवाली आव-भगत या आदर-सत्कार
  • मेहमान की ख़ातिर तवाज़ो, ख़ातिर मुदारात, मेहमान नवाज़ी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِہمان داری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِہمان داری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone