تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میدِنی" کے متعقلہ نتائج

قافِلہ

مسافروں یا تاجروں کا گروہ مل کر سفر کرے، کارواں

سَرِ قافِلہ

قافلہ کا سردار، قافلہ سالار

اردو، انگلش اور ہندی میں میدِنی کے معانیدیکھیے

میدِنی

mediniiमेदिनी

اصل: سنسکرت

وزن : 212

میدِنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • زمین، دھرتی، پرتھوی، ارض، بھوم
  • وہ زمین جس پر پاپیادہ چل کر کسی مقدس مقام کو جاتے ہیں
  • جاتریوں یا زائرین کا گروہ جو پاپیادہ چل کر کسی مقدس مقام کو جاتا ہے، قافلہ، کارواں
  • حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمۃ اللہ علیہ کے مزار کے زائرین کا قافلہ
  • تاریخ اور مقام معین پر سال میں ایک بار تماشائیوں اور دکان داروں کا ہجوم
  • میلے کا تماشائی یا سیلانی نیز میلا

English meaning of medinii

Noun, Feminine

  • the earth
  • land, soil, ground, country, landed property
  • a body of pilgrims going to visit the tomb of a saint

मेदिनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पृथ्वी।
  • मेदा।
  • मेदा
  • भूमि; पृथ्वी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میدِنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

میدِنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone