تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَضْرُوب کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مَضْرُوب

وہ شخص جسے چوٹ آئی ہو، چوٹ کھایا ہوا، ضرب کھایا ہوا، زخمی

مَضْرُوب فِیہ

ریاضی: وہ عدد جس سے ضرب دیں، مثلاً ۲ سے ۵۰ کو ضرب دیں تو۲ مضروب فیہ

مَضرُوب یافْتَہ

۔ (ع)مذکر۔وہ عدد جسے ضرب دیں۔

مَضْرُوب ہونا

(کنایۃً) مضطرب ہونا ، پریشان ہونا

مَضْرُوب کَرنا

نشان زد کرنا ، متاثر کرنا

مَضْرُوب مِنْہُ

ज़िस संख्या से गुणा किया जाय, गुणक, जैसे-२० को ६ से गुणा किया हो तो ६ ‘मजब मिनहु है।

مَضْرُوبَہ

۔ ضرب پڑا ہوا ، ٹھپا لگا ہوا (سکہ وغیرہ) ۔

مَضْرُوبِیَت

ضربت پڑنا ، ضرب پڑنے کی حالت و کیفیت

مِضْراب

وہ لوہے کا مثلثی تار جسے انگلی میں پہن کر ستار بجاتے ہیں، آلۂ ضرب، زخمہ، ناخنہ، ڈنکا

مَضْرَب

(کسی چیز خصوصاً خیمہ، توپ وغیرہ) نصب کرنے کا مقام

مَضارِب

مارنے کی چیزیں ۔

مُضارِب

combatant, fencer

مَضارِب مُضارب

(فقہ) کاروبار میں وہ شریک جو صرف محنت کرے اور مال دو سرے شریک کا ہو ۔

مِضْرابی

مضراب کا کام، ضرب لگانے کا عمل، ساز بجانا

مُضارِبَہ کَمْپَنی

مشترکہ سرمائے سے چلایا جانے والا ادارہ ، شراکتی کمپنی ۔

مَزِیْد بَراں

علاوہ بریں، اس کے سوا، ماسوا

مُضارِبَہ

شراکت کا کاروبار، کاروبار میں شریک ہونا

مَزِید بَرآں

اس کے علاوہ، ماسوا اس کے، علاوہ ازیں

مُضارَبَت

(فقہ) کاروبار میں ایسی شرکت کہ مال ایک کا ہو اور محنت دو سرے کی، نفع میں شریک بنا کر کسی کو تجارت کے لیے مال دینا، نفع کی امید پر مال کسی کو دینا، کسی اور کی تجارت میں شریک ہونا

مَزِید بَرِیں

رک : مزید براں ۔

مَزار بَیٹْھنا

قبر کا دھنس جانا یا ٹوٹ جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَضْرُوب کَرنا کے معانیدیکھیے

مَضْرُوب کَرنا

mazruub karnaaमज़रूब करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَضْرُوب کَرنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • نشان زد کرنا ، متاثر کرنا
  • کاٹنا ، القط کرنا

Urdu meaning of mazruub karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • nishaan zad karnaa, mutaassir karnaa
  • kaaTnaa, alqat karnaa

मज़रूब करना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • काटना, अलक़त करना
  • निशान ज़द करना, मुतास्सिर करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَضْرُوب

وہ شخص جسے چوٹ آئی ہو، چوٹ کھایا ہوا، ضرب کھایا ہوا، زخمی

مَضْرُوب فِیہ

ریاضی: وہ عدد جس سے ضرب دیں، مثلاً ۲ سے ۵۰ کو ضرب دیں تو۲ مضروب فیہ

مَضرُوب یافْتَہ

۔ (ع)مذکر۔وہ عدد جسے ضرب دیں۔

مَضْرُوب ہونا

(کنایۃً) مضطرب ہونا ، پریشان ہونا

مَضْرُوب کَرنا

نشان زد کرنا ، متاثر کرنا

مَضْرُوب مِنْہُ

ज़िस संख्या से गुणा किया जाय, गुणक, जैसे-२० को ६ से गुणा किया हो तो ६ ‘मजब मिनहु है।

مَضْرُوبَہ

۔ ضرب پڑا ہوا ، ٹھپا لگا ہوا (سکہ وغیرہ) ۔

مَضْرُوبِیَت

ضربت پڑنا ، ضرب پڑنے کی حالت و کیفیت

مِضْراب

وہ لوہے کا مثلثی تار جسے انگلی میں پہن کر ستار بجاتے ہیں، آلۂ ضرب، زخمہ، ناخنہ، ڈنکا

مَضْرَب

(کسی چیز خصوصاً خیمہ، توپ وغیرہ) نصب کرنے کا مقام

مَضارِب

مارنے کی چیزیں ۔

مُضارِب

combatant, fencer

مَضارِب مُضارب

(فقہ) کاروبار میں وہ شریک جو صرف محنت کرے اور مال دو سرے شریک کا ہو ۔

مِضْرابی

مضراب کا کام، ضرب لگانے کا عمل، ساز بجانا

مُضارِبَہ کَمْپَنی

مشترکہ سرمائے سے چلایا جانے والا ادارہ ، شراکتی کمپنی ۔

مَزِیْد بَراں

علاوہ بریں، اس کے سوا، ماسوا

مُضارِبَہ

شراکت کا کاروبار، کاروبار میں شریک ہونا

مَزِید بَرآں

اس کے علاوہ، ماسوا اس کے، علاوہ ازیں

مُضارَبَت

(فقہ) کاروبار میں ایسی شرکت کہ مال ایک کا ہو اور محنت دو سرے کی، نفع میں شریک بنا کر کسی کو تجارت کے لیے مال دینا، نفع کی امید پر مال کسی کو دینا، کسی اور کی تجارت میں شریک ہونا

مَزِید بَرِیں

رک : مزید براں ۔

مَزار بَیٹْھنا

قبر کا دھنس جانا یا ٹوٹ جانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَضْرُوب کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَضْرُوب کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone