تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَظْنُون" کے متعقلہ نتائج

مَجنُون

جس پر جن یا آسیب وغیرہ کا سایہ ہو

مَجنُونَہ

مجنوں (رک) کی تانیث ، دیوانی ، پاگل ، خبطی ، سودائی ۔

مَجنُونی

دیوانہ، پاگل، مجنوں

مَجنُونانَہ

دیوانوں یا پاگلوں کی طرح کا، بے عقلی کا، دیوانوں کی مانند

مَجنُون ہونا

عاشق ہونا ، فریفتہ ہونا ، دیوانہ ہونا ، سودائی ہونا ۔

مَجنُون کے بھی چَچا ہونا

مجنوں سے بھی بڑھ کر پکا عاشق ، جنونی ، دھن کا پکا ۔

مَجنُونانَہ حَرکات

مجنونانہ انداز ؛ دیوانے پن کی باتیں ۔

مَجنُون پَن

دیوانگی ، پاگل پن ۔

مَجنُون پَنا

دیوانگی ، پاگل پن ۔

مَجنُونانَہ اَنداز

دیوانے کی سی حرکات ، پاگلوں کی سی وضع یا طریقہ ۔

مَجنُون کَرنا

پاگل کر دینا ، خبطی کر دینا ، دیوانہ بنا دینا ۔

مَجنُونِیَّت

جنون، دیوانگی، پاگل پن

مَجنُون بَنانا

دیوانہ بنانا ، سودائی بنانا ، پاگل کر دینا ۔

مَجنُون کی بَڑ

بکواس،مہمل بات، اول فول باتیں، دیوانے کی بڑ۔

مَجنُون کَر دینا

پاگل کر دینا ، خبطی کر دینا ، دیوانہ بنا دینا ۔

مَجنُون کا ٹِیلا

نواح شاہ جہاں آباد یعنی دہلی میں ایک پہاڑ کا ٹکڑاہے جو اس نام سے مشہور ہوگیا ہے، شاید کوئی مجنوں فقیر آکر رہا ہو ۔

مَجنُون کی صُورَت بَن جانا

پاگل ہونا ، سڑی بن جانا ، دیوانہ ہو جانا

مَجنُونِ دَوری

وہ دیوانہ جو کبھی کبھی صحیح العقل ہو جائے، جس کو ایک خاص وقت میں جنوں کا دورہ پڑے، کبھی کبھی پاگل ہونے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَظْنُون کے معانیدیکھیے

مَظْنُون

maznuunमज़नून

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: ظَنَّ

  • Roman
  • Urdu

مَظْنُون کے اردو معانی

صفت

  • قیاس یا خیال کیا گیا، مشتبہ، مشکوک

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَجنُون

جس پر جن یا آسیب وغیرہ کا سایہ ہو

Urdu meaning of maznuun

  • Roman
  • Urdu

  • qiyaas ya Khyaal kiya gayaa, mushtaba, mashkuuk

English meaning of maznuun

Adjective

  • thought, opined, suspected

मज़नून के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसकी तरफ़ किसी बात का शक हो, कल्पना किया गया, मान लिया गया, संदिग्ध, संदेहजनक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَجنُون

جس پر جن یا آسیب وغیرہ کا سایہ ہو

مَجنُونَہ

مجنوں (رک) کی تانیث ، دیوانی ، پاگل ، خبطی ، سودائی ۔

مَجنُونی

دیوانہ، پاگل، مجنوں

مَجنُونانَہ

دیوانوں یا پاگلوں کی طرح کا، بے عقلی کا، دیوانوں کی مانند

مَجنُون ہونا

عاشق ہونا ، فریفتہ ہونا ، دیوانہ ہونا ، سودائی ہونا ۔

مَجنُون کے بھی چَچا ہونا

مجنوں سے بھی بڑھ کر پکا عاشق ، جنونی ، دھن کا پکا ۔

مَجنُونانَہ حَرکات

مجنونانہ انداز ؛ دیوانے پن کی باتیں ۔

مَجنُون پَن

دیوانگی ، پاگل پن ۔

مَجنُون پَنا

دیوانگی ، پاگل پن ۔

مَجنُونانَہ اَنداز

دیوانے کی سی حرکات ، پاگلوں کی سی وضع یا طریقہ ۔

مَجنُون کَرنا

پاگل کر دینا ، خبطی کر دینا ، دیوانہ بنا دینا ۔

مَجنُونِیَّت

جنون، دیوانگی، پاگل پن

مَجنُون بَنانا

دیوانہ بنانا ، سودائی بنانا ، پاگل کر دینا ۔

مَجنُون کی بَڑ

بکواس،مہمل بات، اول فول باتیں، دیوانے کی بڑ۔

مَجنُون کَر دینا

پاگل کر دینا ، خبطی کر دینا ، دیوانہ بنا دینا ۔

مَجنُون کا ٹِیلا

نواح شاہ جہاں آباد یعنی دہلی میں ایک پہاڑ کا ٹکڑاہے جو اس نام سے مشہور ہوگیا ہے، شاید کوئی مجنوں فقیر آکر رہا ہو ۔

مَجنُون کی صُورَت بَن جانا

پاگل ہونا ، سڑی بن جانا ، دیوانہ ہو جانا

مَجنُونِ دَوری

وہ دیوانہ جو کبھی کبھی صحیح العقل ہو جائے، جس کو ایک خاص وقت میں جنوں کا دورہ پڑے، کبھی کبھی پاگل ہونے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَظْنُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَظْنُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone