تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَضمُون وار" کے متعقلہ نتائج

مُتابَعَت

پیروی، اتباع، تابع داری، فرماں برداری

متابعت و موافقت

میل ملاپ، سازگاری

مُتابَعَت ہونا

متابعت کرنا (رک) کا لازم ، پیروی کی جانا ، فرماں برداری ہونا ۔

مُتابَعَت کَرنا

اتباع کرنا ، پیروی کرنا ؛ فرماں برداری کرنا ۔

مُتابَعَۃً

متابعت کرتے ہوئے ، متابع کے طور پر ، اتباع کرتے ہوئے ، تائید میں حدیث دیتے ہوئے ۔

سِوِل نا مُتابَعَت

حکومت کے احکامات کو نہ ماننا، مُلکی قوانین پر عمل نہ کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَضمُون وار کے معانیدیکھیے

مَضمُون وار

mazmuun-vaarमज़मून-वार

وزن : 22121

مادہ: مَضْمُون

Roman

مَضمُون وار کے اردو معانی

  • مضمون کی مناسبت سے، الگ الگ مضمون کے مطابق، بلحاظ مضمون

Urdu meaning of mazmuun-vaar

  • mazmuun kii munaasabat se, alag alag mazmuun ke mutaabiq, balihaaz mazmuun

English meaning of mazmuun-vaar

  • topic wise

मज़मून-वार के हिंदी अर्थ

  • विषयवार, लेख के अधीन, मज़मून के लिहाज़ से, मज़मून की मुनासिबत से, अलग अलग मज़मून के मुताबिक़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتابَعَت

پیروی، اتباع، تابع داری، فرماں برداری

متابعت و موافقت

میل ملاپ، سازگاری

مُتابَعَت ہونا

متابعت کرنا (رک) کا لازم ، پیروی کی جانا ، فرماں برداری ہونا ۔

مُتابَعَت کَرنا

اتباع کرنا ، پیروی کرنا ؛ فرماں برداری کرنا ۔

مُتابَعَۃً

متابعت کرتے ہوئے ، متابع کے طور پر ، اتباع کرتے ہوئے ، تائید میں حدیث دیتے ہوئے ۔

سِوِل نا مُتابَعَت

حکومت کے احکامات کو نہ ماننا، مُلکی قوانین پر عمل نہ کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَضمُون وار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَضمُون وار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone