تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَضْمُون نِگار" کے متعقلہ نتائج

مُتابَعَت

پیروی، اتباع، تابع داری، فرماں برداری

متابعت و موافقت

میل ملاپ، سازگاری

مُتابَعَت ہونا

متابعت کرنا (رک) کا لازم ، پیروی کی جانا ، فرماں برداری ہونا ۔

مُتابَعَت کَرنا

اتباع کرنا ، پیروی کرنا ؛ فرماں برداری کرنا ۔

مُتابَعَۃً

متابعت کرتے ہوئے ، متابع کے طور پر ، اتباع کرتے ہوئے ، تائید میں حدیث دیتے ہوئے ۔

سِوِل نا مُتابَعَت

حکومت کے احکامات کو نہ ماننا، مُلکی قوانین پر عمل نہ کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَضْمُون نِگار کے معانیدیکھیے

مَضْمُون نِگار

mazmuun-nigaarमज़मून-निगार

وزن : 221121

Roman

مَضْمُون نِگار کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • مقالہ یا مضمون لکھنے والا، انشا پرداز، مضمون نویس

Urdu meaning of mazmuun-nigaar

  • maqaala ya mazmuun likhne vaala, inshaapardaaz, mazmuunanviis

English meaning of mazmuun-nigaar

Persian, Arabic - Adjective

  • essayist, the one who write articles

मज़मून-निगार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • निबंधकार, लेख या निबंध लिखने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتابَعَت

پیروی، اتباع، تابع داری، فرماں برداری

متابعت و موافقت

میل ملاپ، سازگاری

مُتابَعَت ہونا

متابعت کرنا (رک) کا لازم ، پیروی کی جانا ، فرماں برداری ہونا ۔

مُتابَعَت کَرنا

اتباع کرنا ، پیروی کرنا ؛ فرماں برداری کرنا ۔

مُتابَعَۃً

متابعت کرتے ہوئے ، متابع کے طور پر ، اتباع کرتے ہوئے ، تائید میں حدیث دیتے ہوئے ۔

سِوِل نا مُتابَعَت

حکومت کے احکامات کو نہ ماننا، مُلکی قوانین پر عمل نہ کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَضْمُون نِگار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَضْمُون نِگار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone