تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَضْمُوم" کے متعقلہ نتائج

مَذمُوم

برا، بد، خراب، قبیح، وہ شئے جس کی برائی کی جائے، مذمت کیا گیا

مَضْمُوم

پیش لگایا گیا، ضمہ دیا گیا، وہ (حرف) جس پر پیش ہو

مَذمُوم عَزائِم

بُرے عزائم ، قابل مذمت ارادے ۔

مَذمُوم ہونا

لائق ملامت ہونا ، بُرا ہونا ۔

مَذمُوم حَرکَت

قابل مذمت حرکت

مَذمُوم اَثَرات

بُرے اثرات ، خراب یا قابلِ مذمت اثرات ۔

مَذمُوم قَرار دینا

رک : مذموم ٹھہرانا ۔

مَذمُوم سَرگَرمِیاں

قابل مذمت یا بُرے کام ۔

مَذمُوم ٹَھہَرنا

مذموم ٹھیرانا (رک) کا لازم ۔

مَذمُومَہ

ہجو کی گئی، بُری، خراب، بد، زشت

مَذمُومات

مذموم باتیں ، بُری چیزیں ، بُرے کام ، بُرائیاں ۔

مُذَمَّم

مذمت کیا گیا ، مذمت کے قابل ، خراب ۔

مَکر مَذمُوم

قابل مذمت مکر و عیّاری ، مکاری ۔

مَذَمَّت مَدار

جس کی مذمت کی جائے ، مذموم ۔

مُزَمّے لینا

آڑے ہاتھوں لینا ، خبر لینا ۔

مَذَمَّت کَرنا

لائق ملامت ٹھہرانا ، برا بھلا کہنا ۔

مِضَمَّہ لینا

چاروں طرف سے گھیر لینا ۔

مُزَمَّہ لینا

آڑے ہاتھوں لینا، ٹھیک کرنا، خبر لینا، ضیق میں دم کرنا

مُزَمَّہ لَگانا

آگے نہ بڑھنے دینا ، روک لگانا ، ڈاٹ لگانا ؛ ایک چیز کھا کر اوپر سے دوسری چیز کھانا

مَذَمَّت بَیان کَرنا

بُرا کہنا ، ملامت کرنا ۔

مَذَمَّت

برائی، عیب گیری، توہین

مِضَمَّہ

باندھنے کا آلہ ، وہ چیز جس سے باندھا جائے ، تسمہ ۔

مُزَمَّہ

وہ چمڑے یا رسی کا حلقہ جو گھوڑے کی موٹھ میں پچھاڑی کی رسی کے ساتھ باندھتے ہیں تا کہ گھوڑا آگے نہ بڑھ سکے، گھوڑے کے گٹوں پر حفاظت کے لیے باندھا جانے والا تسمہ یا گدی، گھوڑے کی باگ

مُضَمَّن

شامل ، مشتمل ، شامل کیا گیا

مَذَمَّت ساز

ہجو یا برائی کرنے والا ۔

مُزَمِّل

۱۔ چادر میں لپٹا ہوا ، اپنے آپ کو کپڑے سے ڈھانپنے والا ؛ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک خطاب ۔

مُضَمِّن

تضمین کرنے والا، تضمین کیا ہوا، شامل کیا ہوا، اضافی، ضمنی

مُزَمِّلہ

ایک بہت بڑا برتن جو گھروں میں زمین کھود کر پانی ٹھنڈا کرنے کے لیے رکھا جاتا تھا ، ٹھنڈے پانی کا بڑا برتن جو کپڑے بالعموم نمدے میں لپیٹ کر رکھا جاتا تھا ۔

مَضا ما مَضا

جو ہوا سو ہوا ، گزشت آنچہ گزشت ، گزرا سو گزرا ، مضی مامضی ۔

مَضیٰ ما مَضیٰ

جو گزرا سو گزرا، جو ہوا سو ہوا، گزشت آنچہ گزشت، رفت گزشت کرو

حَرْفِ مُضْمُوم

وہ حرف جس پر پیش کی علامت لگی ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَضْمُوم کے معانیدیکھیے

مَضْمُوم

mazmuumमज़्मूम

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: ضَمَّ

مَضْمُوم کے اردو معانی

صفت

  • پیش لگایا گیا، ضمہ دیا گیا
  • وہ (حرف) جس پر پیش ہو
  • (مجازاً) منسلک، شامل

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَذمُوم

برا، بد، خراب، قبیح، وہ شئے جس کی برائی کی جائے، مذمت کیا گیا

English meaning of mazmuum

Adjective

  • (a letter) marked or pronounced with pesh (پیش)
  • added, joined, accumulated compressed, drawn in

मज़्मूम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह अक्षर जिस पर पेश ('उ' की मात्रा) हो
  • (लाक्षणिक) संबद्ध, मिलाया हुआ, शामिल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَضْمُوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَضْمُوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone