تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَزے دار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَزے دار کے معانیدیکھیے
مَزے دار کے اردو معانی
صفت
- (مجازاً) دل چسپ، خوش گوار،خوش مزاج، خوش طبع، پُرلطف، پرتعیش، لذیذ، لذّت والا، باذائقہ، پرتکلف، لذت بھرا
- مزے دار, پُرلطف، دلچسپ, خوش طبع، ظریف، خوش مزاج، ہنسنے ہنسانے والا
شعر
لڑنے کو دل جو چاہے تو آنکھیں لڑائیے
ہو جنگ بھی اگر تو مزے دار جنگ ہو
بتی بجھا کے ہیرو ہیروئن لپٹ گئے
قصہ بہت ہی پھر تو مزے دار ہو گیا
English meaning of mazedaar
Adjective
- delicious, tasteful, palatable, savoury, enjoyable
- delightful, tasty
मज़ेदार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसमें विशेष मजा (आनंद, सुख या स्वाद) हो, मज़ेदार, दिलचस्प, ख़ुशमिज़ाज, हँसने हँसाने वाला
- ज़ायकेदार, स्वादिष्ट, लज्ज़तदार, लज़ीज़, ख़ुशज़ायका, लज़्ज़त भरा, दिलचस्प, रोचक, मनोरंजक, बढ़िया, सुखदायी, जिसमें आनंद आता हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَزے دار)
مَزے دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔