تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَضْبُوط" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَضْبُوط کے معانیدیکھیے
مَضْبُوط کے اردو معانی
صفت
- قوی، توانا، طاقتور، شہ زور،
- ثابت قدم، قائم، کمربستہ، قائم مزاج، مستقل مزاج، متین
- پائیدار، دیرپا، پکا
- مستحکم، غیر متزلزل، سخت گٹھا ہوا
شعر
کشتیاں مضبوط سب بہہ جائیں گی سیلاب میں
کاغذی اک ناؤ میری ذات کی رہ جائے گی
یہاں مضبوط سے مضبوط لوہا ٹوٹ جاتا ہے
کئی جھوٹے اکٹھے ہوں تو سچا ٹوٹ جاتا ہے
جن کے مضبوط ارادے بنے پہچان ان کی
منزلیں آپ ہی ہو جاتی ہیں آسان ان کی
English meaning of mazbuut
Adjective
- powerful, potent
- firm, fixed
- cogent, lasting, durable
- strong, solid
मज़बूत के हिंदी अर्थ
विशेषण
- शक्तिशाली, तगड़ा, अधिक ज़ोरवाला, ताक़तवर
- सशक्त, टिकाऊ, अटल, अखंडनीय, अटूट, पक्का
- जो अच्छी तरह या दृढ़तापूर्वक अपने स्थान पर जमा बैठा या लगा हो
- स्थायी, देरपा
مَضْبُوط کے مترادفات
مَضْبُوط سے متعلق کہاوتیں
مَضْبُوط کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَضْبُوط)
مَضْبُوط
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔