تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَذاق اُڑانا" کے متعقلہ نتائج

مَخَول

ٹھٹھا، مذاق، چھیڑخانی، ہنسی، مزاح

مَخَولِیا

خبطی ، وحشی ؛ گھبرایا ہوا آدمی

مَخَول کَرْنا

ہنسی مذاق کرنا، ٹھٹھا کرنا، ہنسی اُڑانا، چھیڑخانی کرنا

مَخَول بازی

ہنسی مذاق کرنا ، ٹھٹھا کرنا

مَخَول اُڑانا

مذاق اُڑانا ، ٹھٹھا کرنا

مَخَولِیا پَنا

مخول کرنا ، دل لگی کرنا ، ہنسی مذاق کرنا ، تفریح کرنا

مَخَولِیا پَن

مخول کرنا ، دل لگی کرنا ، ہنسی مذاق کرنا ، تفریح کرنا

ہَنسی مَخَول

رک : ہنسی مذاق ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَذاق اُڑانا کے معانیدیکھیے

مَذاق اُڑانا

mazaaq u.Daanaaमज़ाक़ उड़ाना

محاورہ

مادہ: مَذاق

مَذاق اُڑانا کے اردو معانی

  • ہنسی اُڑانا، تمسخر کرنا، کسی کی تضحیک کرنا

English meaning of mazaaq u.Daanaa

मज़ाक़ उड़ाना के हिंदी अर्थ

  • हँसी उड़ाना, उपहास करना, किसी का मज़ाक उड़ाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَذاق اُڑانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَذاق اُڑانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone