تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَذاق زِندَگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَذاق زِندَگی کے معانیدیکھیے
مَذاق زِندَگی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- جینے کا مزہ، زندگی کا لطف
شعر
بہ فیض عشق ہم نے جب خرد کا راستہ بدلا
مذاق زندگی کے ساتھ دل کا مدعا بدلا
زمیں بدلی فلک بدلا مذاق زندگی بدلا
تمدن کے قدیم اقدار بدلے آدمی بدلا
مذاق زندگی کو ہے شعور زندگی لازم
وہاں جینے میں راحت ہے جہاں مرنا سعادت ہے
English meaning of mazaaq-e-zindagii
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- taste for life, enjoy of life
मज़ाक़-ए-ज़िंदगी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- जीने का आनंद, जीवन का उत्साह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَذاق زِندَگی)
مَذاق زِندَگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔