تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَذاقِ سَلِیم" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَذاقِ سَلِیم کے معانیدیکھیے

مَذاقِ سَلِیم

mazaaq-e-saliimमज़ाक़-ए-सलीम

اصل: عربی

وزن : 122121

مَذاقِ سَلِیم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی چیز یا بات کی حقیقت کو سمجھنے اور اس کے حسن و خوبی کا اندازہ کرنے کا صحیح ملکہ، ستھرا ذوق، شستہ و شایستہ ذوق، ایسا ذوق جس میں شائستگی ہو

شعر

English meaning of mazaaq-e-saliim

Noun, Masculine

  • good taste, affable gentle, genuine taste or temperament

मज़ाक़-ए-सलीम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी चीज़ या बात की हक़ीक़त को समझने और इसके ख़ूबी और गुण का अंदाज़ा करने का सही तरीका या, सुथरा ज़ौक़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَذاقِ سَلِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَذاقِ سَلِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone