تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَذاقِ سَلِیم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَذاقِ سَلِیم کے معانیدیکھیے
مَذاقِ سَلِیم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کسی چیز یا بات کی حقیقت کو سمجھنے اور اس کے حسن و خوبی کا اندازہ کرنے کا صحیح ملکہ، ستھرا ذوق، شستہ و شایستہ ذوق، ایسا ذوق جس میں شائستگی ہو
شعر
کہاں سے لائے وہ اک بوالہوس مذاق سلیم
جسے نظر تو ملی جذبۂ دروں نہ ملا
English meaning of mazaaq-e-saliim
Noun, Masculine
- good taste, affable gentle, genuine taste or temperament
मज़ाक़-ए-सलीम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी चीज़ या बात की हक़ीक़त को समझने और इसके ख़ूबी और गुण का अंदाज़ा करने का सही तरीका या, सुथरा ज़ौक़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَذاقِ سَلِیم)
مَذاقِ سَلِیم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔