تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَذاق بَندَگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَذاق بَندَگی کے معانیدیکھیے
مَذاق بَندَگی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بندگی کا شوق، بندگی کی لذت، عبادت کا شوق
شعر
کچھ بڑھانا تھا مذاق بندگی کا حوصلہ
پھیر لی تو نے نظر شرما کے سجدا رہ گیا
میرا مذاق بندگی توڑ چکا ہے روایتیں
آج جبیں ہے آپ کے نقش قدم سے دور دور
English meaning of mazaaq-e-bandagii
Noun, Feminine
- relish for obedience
मज़ाक़-ए-बंदगी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बंदगी का शौक़,बंदगी की लज़्ज़त, इबादत का शौक़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَذاق بَندَگی)
مَذاق بَندَگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔