تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَذاق عام" کے متعقلہ نتائج

مَذاق

چکھنا، چکھنے کی جگہ یا محل ذائقہ

مَذاقِیَہ

ٹھٹھول والا، تمسخر آمیز، مزاحیہ

مَذاق عام

لوگوں کا ذوق، عام طبیعت یا مزاج

مَذاق طبع

طبیعت کا رجحان یا میلان، ذوق طبع

مَذاق شِعر

شعر و شاعری سے دلچسپی، ذوق سخن، مذاق سخن

مَذاق طَبِیعَت

مزاج یا طبیعت کا میلان یا رجحان ، ذوق طبع ۔

مَذاق پَسْت ہو جانا

ذوق کا معیار گر جانا ۔

مَذاقی

مذاق (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ مذاق کا ، ہنسی ٹھٹھے والا ، مزاح کا ۔

مَذاقِیا

ہنسنے ہنسانے کی عادت والا ، مسخرہ ، ظریف

مَذاقَن

ہنسنے ہنسانے کی عادی ، مذاق کرنے کی عادی عورت ، مذاق کرنے والی عورت ۔

مَذاق سے

ٹھٹھول بازی سے ، ہنسی یا دل لگی سے ، مذاق کے طور پر ، ظرافتا ً ، مزاحا ً۔

مَذاقِ طَبْعی

طبیعت کا میلان یا رجحان ، ذوق طبع ۔

مَذاقاً

مذاق سے، ہنسی یا دل لگی سے، چھیڑسے، ٹھٹھول سے

مَذاق رَم

نمودار ہو کر غائب ہونے کا عمل ؛ اوپر سے نیچے آنا یعنی خاکساری کی صورتِ حال ، فرار ، بھاگنا ۔

مَذاقِ صَحِیحَہ

صحیح ذوق ، اچھا یا ستھرا مذاق ، ذوق سلیم ۔

مَذاق حال

موجودہ زمانے کا میلان یا رجحان ، زمانہء حال کی پسند ۔

مَذاقِ شِعری

شعر و شاعری کا شوق ، مذاق سخن ، شاعری سے دلچسپی رکھنا ۔

مَذاق دِل

دل کا ذوق، دل کی کیفیت، دلی خواہش

مَذاق دِید

مشاہدئہ کائنات کا ذوق و شوق، کسی شے کو دیکھنے کی چاہ یا طلب ہونا

مَذاق کَرنا

دل لگی کرنا، ہنسی مذاق کرنا، مزاح سے کام لینا

مَذاق سَنجی

مذاق سلیم یا عمدہ ذوق و شوق رکھنا ۔

مَذاق صَحِیح

اچھا یا ستھرا ذوق ، ذوق سلیم ۔

مَذاقِ جَبْہَہ سائی

سجدہ کرنے کا ذوق یا لذت، عبادت کا ذوق و شوق

مَذاق رَکھنا

ذوق رکھنا، دلچسپی رکھنا

مَذاق بَنانا

ہنسی اُڑانا، تمسخر کرنا، کسی کی تضحیک کرنا

مَذاق اُڑانا

ہنسی اُڑانا، تمسخر کرنا، کسی کی تضحیک کرنا

مَذاق پَسَنْد

دل لگی سے بھرا ہوا، خوش مزاج، ہنسنے ہنسانے والا، خوش دل انسان، ہنسی مذاق کرنے والا

مَذاق گُفتار

بات کرنے کا شوق ، بولنے اور گفتگو کرنے کی تمنا ۔

مَذاق سُخَن

شعر و شاعری سے دلچسپی، شعر و سخن کا ذوق، شعر و سخن کا سلیقہ

مَذاق بَدَلنا

چلن یا رواج تبدیل ہو جانا، ذوق بدل جانا

مَذاق کا آدمی

ظریف، خوش طبع، زندہ دل

مَذاق سُدھارْنا

شائستگی سیکھنا، ذوق و پسند میں ستھرائی لانا

مَذاق زِندَگی

جینے کا مزہ، زندگی کا لطف

مَذاق بَندَگی

بندگی کا شوق، بندگی کی لذت، عبادت کا شوق

مَذاق میں اُڑانا

ہنسی میں ٹالنا، ٹھٹھول کرنا

مَذاق بَنا دینا

ہنسی اُڑانا، تمسخر کرنا، کسی کی تضحیک کرنا

مَذاق پَیدا کَرنا

کسی چیز کا شوق بے دار کرنا ، دلچسپی دلانا ۔

مَذاق بازی کَرنا

چٹکیوں میں اُڑانا، دوسرے کو بے وقوف بنانا، ایسی مذاق کی باتیں کرنا کہ جس سے دوسرے کی توہین ہو

مَذاق رَوا رَکھنا

ہنسی مذاق یا دل لگی کا برتاؤ رکھنا

مَذاقِ سَلِیم

کسی چیز یا بات کی حقیقت کو سمجھنے اور اس کے حسن و خوبی کا اندازہ کرنے کا صحیح ملکہ، ستھرا ذوق، شستہ و شایستہ ذوق، ایسا ذوق جس میں شائستگی ہو

سِفْلَہ مَذاق

पस्तमज़ाक़, जिसकी साहित्य-रसज्ञता निम्न कोटि की हो।

ہَنْسی مَذاق

بذلہ سنجی، ٹھٹھول؛ ہنسنا بولنا؛ تفریح، چھیڑ چھاڑ

ہَنسی مَذاق ہونا

ٹھٹھول ہونا ، دل لگی کی باتیں ہونا ، چھیڑ چھاڑ ہونا ۔

ہَنسی مَذاق کَرنا

ہنسنا بولنا، ٹھٹھول کرنا، دل لگی کرنا، چھیڑ چھاڑ کرنا

ہَنسی مَذاق میں ٹالنا

بات کو اہمیت نہ دینا ، بات کو ہنسی میں اڑا دینا ، مذاق کے پیرائے میں جواب دینا ۔

خوش مَذاق

خوش ذوق، باذوق، با مذاق، خوش مزاج، شگفتہ مزاج، زندہ دل

با مَذاق

رک : باذوق

شِیرِیں مَذاق

باذوق ، خوش مذاق ، شگفتہ مزاج ، خوش ذوق.

صافی مَذاق

صاف ستھرا ذوق رکھنے والا ، باذوق.

ٹَھٹّا مَذاق

(عوام) دل لگی ، مذاق ، ٹھٹھا ، ہن٘سی مذاق.

پُر مَذاق

دل لگی سے بھرا ہوا، پُر مزاج، ہنسانے والا

جِنْسِیَت مَذاق

ہم ذوق ، ہم مزاج ۔

بَد مَذاق

جو اچھے اور برے میں تمیز نہ کرسکتا ہو، جس کا معیار امتیاز پست ہو، مذاق سلیم سے محروم

صاحِبِ مَذاق

رک : صاحب ذوق .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَذاق عام کے معانیدیکھیے

مَذاق عام

mazaaq-e-'aamमज़ाक़-ए-'आम

اصل: عربی

وزن : 12221

  • Roman
  • Urdu

مَذاق عام کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • لوگوں کا ذوق، عام طبیعت یا مزاج

شعر

Urdu meaning of mazaaq-e-'aam

  • Roman
  • Urdu

  • logo.n ka zauq, aam tabiiyat ya mizaaj

English meaning of mazaaq-e-'aam

Adjective, Masculine

  • common taste, common nature or mood

मज़ाक़-ए-'आम के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • सामान्य लोगों की पसंद, सामान्य स्वभाव या मनोदशा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَذاق

چکھنا، چکھنے کی جگہ یا محل ذائقہ

مَذاقِیَہ

ٹھٹھول والا، تمسخر آمیز، مزاحیہ

مَذاق عام

لوگوں کا ذوق، عام طبیعت یا مزاج

مَذاق طبع

طبیعت کا رجحان یا میلان، ذوق طبع

مَذاق شِعر

شعر و شاعری سے دلچسپی، ذوق سخن، مذاق سخن

مَذاق طَبِیعَت

مزاج یا طبیعت کا میلان یا رجحان ، ذوق طبع ۔

مَذاق پَسْت ہو جانا

ذوق کا معیار گر جانا ۔

مَذاقی

مذاق (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ مذاق کا ، ہنسی ٹھٹھے والا ، مزاح کا ۔

مَذاقِیا

ہنسنے ہنسانے کی عادت والا ، مسخرہ ، ظریف

مَذاقَن

ہنسنے ہنسانے کی عادی ، مذاق کرنے کی عادی عورت ، مذاق کرنے والی عورت ۔

مَذاق سے

ٹھٹھول بازی سے ، ہنسی یا دل لگی سے ، مذاق کے طور پر ، ظرافتا ً ، مزاحا ً۔

مَذاقِ طَبْعی

طبیعت کا میلان یا رجحان ، ذوق طبع ۔

مَذاقاً

مذاق سے، ہنسی یا دل لگی سے، چھیڑسے، ٹھٹھول سے

مَذاق رَم

نمودار ہو کر غائب ہونے کا عمل ؛ اوپر سے نیچے آنا یعنی خاکساری کی صورتِ حال ، فرار ، بھاگنا ۔

مَذاقِ صَحِیحَہ

صحیح ذوق ، اچھا یا ستھرا مذاق ، ذوق سلیم ۔

مَذاق حال

موجودہ زمانے کا میلان یا رجحان ، زمانہء حال کی پسند ۔

مَذاقِ شِعری

شعر و شاعری کا شوق ، مذاق سخن ، شاعری سے دلچسپی رکھنا ۔

مَذاق دِل

دل کا ذوق، دل کی کیفیت، دلی خواہش

مَذاق دِید

مشاہدئہ کائنات کا ذوق و شوق، کسی شے کو دیکھنے کی چاہ یا طلب ہونا

مَذاق کَرنا

دل لگی کرنا، ہنسی مذاق کرنا، مزاح سے کام لینا

مَذاق سَنجی

مذاق سلیم یا عمدہ ذوق و شوق رکھنا ۔

مَذاق صَحِیح

اچھا یا ستھرا ذوق ، ذوق سلیم ۔

مَذاقِ جَبْہَہ سائی

سجدہ کرنے کا ذوق یا لذت، عبادت کا ذوق و شوق

مَذاق رَکھنا

ذوق رکھنا، دلچسپی رکھنا

مَذاق بَنانا

ہنسی اُڑانا، تمسخر کرنا، کسی کی تضحیک کرنا

مَذاق اُڑانا

ہنسی اُڑانا، تمسخر کرنا، کسی کی تضحیک کرنا

مَذاق پَسَنْد

دل لگی سے بھرا ہوا، خوش مزاج، ہنسنے ہنسانے والا، خوش دل انسان، ہنسی مذاق کرنے والا

مَذاق گُفتار

بات کرنے کا شوق ، بولنے اور گفتگو کرنے کی تمنا ۔

مَذاق سُخَن

شعر و شاعری سے دلچسپی، شعر و سخن کا ذوق، شعر و سخن کا سلیقہ

مَذاق بَدَلنا

چلن یا رواج تبدیل ہو جانا، ذوق بدل جانا

مَذاق کا آدمی

ظریف، خوش طبع، زندہ دل

مَذاق سُدھارْنا

شائستگی سیکھنا، ذوق و پسند میں ستھرائی لانا

مَذاق زِندَگی

جینے کا مزہ، زندگی کا لطف

مَذاق بَندَگی

بندگی کا شوق، بندگی کی لذت، عبادت کا شوق

مَذاق میں اُڑانا

ہنسی میں ٹالنا، ٹھٹھول کرنا

مَذاق بَنا دینا

ہنسی اُڑانا، تمسخر کرنا، کسی کی تضحیک کرنا

مَذاق پَیدا کَرنا

کسی چیز کا شوق بے دار کرنا ، دلچسپی دلانا ۔

مَذاق بازی کَرنا

چٹکیوں میں اُڑانا، دوسرے کو بے وقوف بنانا، ایسی مذاق کی باتیں کرنا کہ جس سے دوسرے کی توہین ہو

مَذاق رَوا رَکھنا

ہنسی مذاق یا دل لگی کا برتاؤ رکھنا

مَذاقِ سَلِیم

کسی چیز یا بات کی حقیقت کو سمجھنے اور اس کے حسن و خوبی کا اندازہ کرنے کا صحیح ملکہ، ستھرا ذوق، شستہ و شایستہ ذوق، ایسا ذوق جس میں شائستگی ہو

سِفْلَہ مَذاق

पस्तमज़ाक़, जिसकी साहित्य-रसज्ञता निम्न कोटि की हो।

ہَنْسی مَذاق

بذلہ سنجی، ٹھٹھول؛ ہنسنا بولنا؛ تفریح، چھیڑ چھاڑ

ہَنسی مَذاق ہونا

ٹھٹھول ہونا ، دل لگی کی باتیں ہونا ، چھیڑ چھاڑ ہونا ۔

ہَنسی مَذاق کَرنا

ہنسنا بولنا، ٹھٹھول کرنا، دل لگی کرنا، چھیڑ چھاڑ کرنا

ہَنسی مَذاق میں ٹالنا

بات کو اہمیت نہ دینا ، بات کو ہنسی میں اڑا دینا ، مذاق کے پیرائے میں جواب دینا ۔

خوش مَذاق

خوش ذوق، باذوق، با مذاق، خوش مزاج، شگفتہ مزاج، زندہ دل

با مَذاق

رک : باذوق

شِیرِیں مَذاق

باذوق ، خوش مذاق ، شگفتہ مزاج ، خوش ذوق.

صافی مَذاق

صاف ستھرا ذوق رکھنے والا ، باذوق.

ٹَھٹّا مَذاق

(عوام) دل لگی ، مذاق ، ٹھٹھا ، ہن٘سی مذاق.

پُر مَذاق

دل لگی سے بھرا ہوا، پُر مزاج، ہنسانے والا

جِنْسِیَت مَذاق

ہم ذوق ، ہم مزاج ۔

بَد مَذاق

جو اچھے اور برے میں تمیز نہ کرسکتا ہو، جس کا معیار امتیاز پست ہو، مذاق سلیم سے محروم

صاحِبِ مَذاق

رک : صاحب ذوق .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَذاق عام)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَذاق عام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone