تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَذاق بازی کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مَخَول

ٹھٹھا، مذاق، چھیڑخانی، ہنسی، مزاح

مَخَولِیا

خبطی ، وحشی ؛ گھبرایا ہوا آدمی

مَخَول کَرْنا

ہنسی مذاق کرنا، ٹھٹھا کرنا، ہنسی اُڑانا، چھیڑخانی کرنا

مَخَول بازی

ہنسی مذاق کرنا ، ٹھٹھا کرنا

مَخَول اُڑانا

مذاق اُڑانا ، ٹھٹھا کرنا

مَخَولِیا پَنا

مخول کرنا ، دل لگی کرنا ، ہنسی مذاق کرنا ، تفریح کرنا

مَخَولِیا پَن

مخول کرنا ، دل لگی کرنا ، ہنسی مذاق کرنا ، تفریح کرنا

ہَنسی مَخَول

رک : ہنسی مذاق ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَذاق بازی کَرنا کے معانیدیکھیے

مَذاق بازی کَرنا

mazaaq-baazii karnaaमज़ाक़-बाज़ी करना

محاورہ

مَذاق بازی کَرنا کے اردو معانی

  • چٹکیوں میں اُڑانا ، دوسرے کو بے وقوف بنانا ، ایسی مذاق کی باتیں کرنا کہ جس سے دوسرے کی توہین ہو

मज़ाक़-बाज़ी करना के हिंदी अर्थ

  • चुटकियों में उड़ाना, दूसरे को बेवक़ूफ़ बनाना, ऐसी मज़ाक़ की बातें करना कि जिस से दूसरे की बेइज़्ज़ती हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَذاق بازی کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَذاق بازی کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone