تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَزا لے جانا" کے متعقلہ نتائج

مَضیٰ

بیتا ہوا، جو گزر گیا، گزرا ہوا، گذشتہ

مَضیٰ ما مَضیٰ

جو گزرا سو گزرا، جو ہوا سو ہوا، گزشت آنچہ گزشت، رفت گزشت کرو

مَضعُوف

(طب) دو چند ، کمزور ، جس کو ضعف ِ بصر ہو ، اندھا

مَضامِینِ تازَہ

نت نئے موضوع ، اچھوتے معانی و مطالب ۔

ما مَضیٰ

جو گزر گیا، گزشتہ، زمانۂ گزشتہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَزا لے جانا کے معانیدیکھیے

مَزا لے جانا

mazaa le jaanaaमज़ा ले जाना

محاورہ

مَزا لے جانا کے اردو معانی

  • لطف غارت کرنا ، عیش ملیامیٹ کرنا ، بے لذت کر دینا
  • مزا اُٹھانا ، حظ حاصل کر جانا ۔

मज़ा ले जाना के हिंदी अर्थ

  • मज़ा उठाना, हज़ हासिल कर जाना
  • लुतफ़ ग़ारत करना, ऐश मलियामेट करना, बे लज़्ज़त कर देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَزا لے جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَزا لے جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone