تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَزَہ زَہر ہونا" کے متعقلہ نتائج

فَہْمائِش

سمجھانے یا آگاہ کرنے کا عمل، دھون٘س، دباؤ سے سمجھانا، تنبیہہ، ہدایت، نصیحت، تاکید

فَہْمائِش ہونا

تنبیہہ ہونا.

فَہْمائِش دینا

سمجھانا، جتانا، آگاہ کرنا، تنبیہہ کرنا

فَہْمائِش کَرْنا

سمجھانا، جتانا، آگاہ کرنا، تنبیہہ کرنا

فَہْمائِشی

فہمائش (رک) سے منسوب و متعلق.

حَسبِ فَہْمَائِش

as per warning

اردو، انگلش اور ہندی میں مَزَہ زَہر ہونا کے معانیدیکھیے

مَزَہ زَہر ہونا

maza zahr honaaमज़ा ज़हर होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَزَہ زَہر ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ذائقہ تلخ ہونا، لطف جاتا رہنا

Urdu meaning of maza zahr honaa

  • Roman
  • Urdu

  • zaayqaa talKh honaa, lutaf jaataa rahnaa

मज़ा ज़हर होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • ज़ायक़ा तल्ख़ होना, लुतफ़ जाता रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَہْمائِش

سمجھانے یا آگاہ کرنے کا عمل، دھون٘س، دباؤ سے سمجھانا، تنبیہہ، ہدایت، نصیحت، تاکید

فَہْمائِش ہونا

تنبیہہ ہونا.

فَہْمائِش دینا

سمجھانا، جتانا، آگاہ کرنا، تنبیہہ کرنا

فَہْمائِش کَرْنا

سمجھانا، جتانا، آگاہ کرنا، تنبیہہ کرنا

فَہْمائِشی

فہمائش (رک) سے منسوب و متعلق.

حَسبِ فَہْمَائِش

as per warning

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَزَہ زَہر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَزَہ زَہر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone