تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَزَہ چَکھانا" کے متعقلہ نتائج

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَزَہ چَکھانا کے معانیدیکھیے

مَزَہ چَکھانا

maza chakhaanaaमज़ा चखाना

محاورہ

مَزَہ چَکھانا کے اردو معانی

  • کیفرکردار کو پہنچانا، سزا دینا، بدلہ لینا، کسی امر کی سزا دینا، کئے کو پہنچانا
  • ذائقہ چکھانا

English meaning of maza chakhaanaa

  • cause to experience hardship, cause to suffer
  • teach someone a lesson, inflict punishment (for crime or some wrong), take revenge

मज़ा चखाना के हिंदी अर्थ

  • ۔۱۔ ज़ायक़ा चखाना २। सज़ा देना। कैफ़र-ए-किर्दार को पहूँचाना। बदला लेना।
  • कैफ़र-ए-किर्दार को पहुंचाना, सज़ा देना, बदला लेना, किसी अमर की सज़ा देना, किए को पहुंचाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَزَہ چَکھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَزَہ چَکھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone