تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوادِ فاسِد" کے متعقلہ نتائج

کَفّارَہ

شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، گناہ دھو دینے والا عمل، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز

کَفّارات

گناہ کے بدلے کی چیزیں.

کَفّارَہ گاہ

صدقہ یا قربانی دینے کا مقام، بھینٹ چڑھانے کی جگہ.

کَفّارَہ ہونا

کفارہ کرنا (رک) کا لازم، کفارہ ادا ہونا، تلافی ہونا.

کَفّارَہ دینا

رک: کفارہ ادا کرنا.

کَفّارَہ کَرنا

تلافی کرنا.

کَفّارَہ یَمِین

قسم توڑنے کا کفارہ.

کَفّارَۂ ذُنُوب

گناہوں کا عوض، کفارہ جس سے گناہ مٹ جائیں.

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

کَفّارَہ اَدا کَرْنا

تلافی کرنا، بدلہ دینا.

زِیارَتِ بُزُرْگاں کَفّارَۂِ گُناہ

بزرگَوں کی زیارت سے گناہ معاف ہو جاتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوادِ فاسِد کے معانیدیکھیے

مَوادِ فاسِد

mavaad-e-faasidमवाद-ए-फ़ासिद

اصل: عربی

وزن : 12222

مَوادِ فاسِد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سڑا ہوا مواد یا خون اور پیپ، خراب مادّہ، جسم کے اندر کا خراب مادہ
  • خراب عادتیں

English meaning of mavaad-e-faasid

Noun, Masculine

  • pus, bad humours of the body
  • bad habits

मवाद-ए-फ़ासिद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सड़ा हुआ मवाद या ख़ून और पीप, शरीर के अंदर की दूषित धातुएँ, शरीर के बुरे गुण
  • बुरे स्वभाव

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوادِ فاسِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوادِ فاسِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone