تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوزُوں ہونا" کے متعقلہ نتائج

بَد ہَیئَت

بد شکل، بد وضع، بد صورت، بھون٘ڈا، مہیب صورت کا

بَڑ ہونْٹا

جس کے ہونٹ بڑے بڑے اور لٹکے ہوئے ہوں

بَد اِحْتِیاط

ہوشیاری سے کام نہ کرنے والا، دور اندیشی نہ برتنے والا، بد پرہیز، لاابالی

ہونْٹ ہِلے نَہ جِیبا کھولی ، پِھر بھی ساس کَہے بَڑ بولی

نہ ہونٹ ہلتے ہیں نہ زبان حرکت کرتی ہے پھر بھی ساس بولنے کا الزام لگا دیتی ہے ، جہاں خواہ مخواہ کا الزام لگے وہاں بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوزُوں ہونا کے معانیدیکھیے

مَوزُوں ہونا

mauzuu.n honaaमौज़ूँ होना

محاورہ

مادہ: مَوزُوں

  • Roman
  • Urdu

مَوزُوں ہونا کے اردو معانی

  • موزوں کرنا کا لازم، (کسی خیال وغیرہ کا شعر میں) نظم ہونا، شعر کا بحر سے درست ہونا
  • پھبنا، زیبا ہونا، لائق ہونا، واجب ہونا

Urdu meaning of mauzuu.n honaa

  • Roman
  • Urdu

  • mauzuu.n karnaa ka laazim, (kisii Khyaal vaGaira ka shear men) nazam honaa, shear ka bahr se darust honaa
  • fabnaa, zebaa honaa, laayaq honaa, vaajib honaa

English meaning of mauzuu.n honaa

  • (of verse) be metrical
  • be fit, suit, be appropriate

मौज़ूँ होना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ मौज़ूं करना (रुक) का लाज़िम, (किसी ख़्याल वग़ैरा का शेअर में) नज़म होना
  • ۲۔ फबना, ज़ेबा होना , लायक़ होना , वाजिब होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَد ہَیئَت

بد شکل، بد وضع، بد صورت، بھون٘ڈا، مہیب صورت کا

بَڑ ہونْٹا

جس کے ہونٹ بڑے بڑے اور لٹکے ہوئے ہوں

بَد اِحْتِیاط

ہوشیاری سے کام نہ کرنے والا، دور اندیشی نہ برتنے والا، بد پرہیز، لاابالی

ہونْٹ ہِلے نَہ جِیبا کھولی ، پِھر بھی ساس کَہے بَڑ بولی

نہ ہونٹ ہلتے ہیں نہ زبان حرکت کرتی ہے پھر بھی ساس بولنے کا الزام لگا دیتی ہے ، جہاں خواہ مخواہ کا الزام لگے وہاں بولتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوزُوں ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوزُوں ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone