تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوت مانگْنا" کے متعقلہ نتائج

بَرْبادِی

اجاڑ، ویرانی، خاتمہ، خرابی

بَربادی آنا

خرابی آنا، تباہ یا برباد ہونا

بَربادِیٔ عُشّاق

محبت کرنے والوں کی تباہی، پیارکرنے والوں کی بربادی، عاشقوں کی بربادی

بَربَادِئ عَالَم

دنیا کی بربادی، دنیا کا ویرانی، دنیا کی اجڑاپن

بَرْبادِیٔ بِنْتِ عِنَب

انگوری شراب کے باعث بربادی

بُرْبُڑا

رک : بلبلہ .

خانْماں بَربادی

تباہی

خانَہ بَرْبادی

گھر کی تباہی، بیوی کا مرجانا، بیوی کے مرجانے پر زیادہ مستعمل ہے

وَقت کی بَربادی

وقت رائیگاں ہونے کا عمل ، وقت ضائع ہونے کی کیفیت

شادی خانَہ بَربادی

وہ شادی جس کے نتائج اچھے نہ ہوں

میری قِسمَت میں بَربادی ہے

تباہ ہونا تقدیر میں لکھا ہے، برباد ہونا تقدیر میں لکھا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوت مانگْنا کے معانیدیکھیے

مَوت مانگْنا

maut maa.ngnaaमौत माँगना

محاورہ

مادہ: مَوت

  • Roman
  • Urdu

مَوت مانگْنا کے اردو معانی

  • مصیبت یا غم وغیرہ کی وجہ سے مرنے کی خواہش کرنا، تکلیف یا رنج کی وجہ سے اپنی موت کا خواہاں ہونا

Urdu meaning of maut maa.ngnaa

  • Roman
  • Urdu

  • musiibat ya Gam vaGaira kii vajah se marne kii Khaahish karnaa, takliif ya ranj kii vajah se apnii maut ka Khaahaa.n honaa

English meaning of maut maa.ngnaa

  • wish for death

मौत माँगना के हिंदी अर्थ

  • मुसीबत या ग़म वग़ैरा की वजह से मरने की ख़्वाहिश करना, रंज या तकलीफ़ की वजह से अपनी मौत चाहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْبادِی

اجاڑ، ویرانی، خاتمہ، خرابی

بَربادی آنا

خرابی آنا، تباہ یا برباد ہونا

بَربادِیٔ عُشّاق

محبت کرنے والوں کی تباہی، پیارکرنے والوں کی بربادی، عاشقوں کی بربادی

بَربَادِئ عَالَم

دنیا کی بربادی، دنیا کا ویرانی، دنیا کی اجڑاپن

بَرْبادِیٔ بِنْتِ عِنَب

انگوری شراب کے باعث بربادی

بُرْبُڑا

رک : بلبلہ .

خانْماں بَربادی

تباہی

خانَہ بَرْبادی

گھر کی تباہی، بیوی کا مرجانا، بیوی کے مرجانے پر زیادہ مستعمل ہے

وَقت کی بَربادی

وقت رائیگاں ہونے کا عمل ، وقت ضائع ہونے کی کیفیت

شادی خانَہ بَربادی

وہ شادی جس کے نتائج اچھے نہ ہوں

میری قِسمَت میں بَربادی ہے

تباہ ہونا تقدیر میں لکھا ہے، برباد ہونا تقدیر میں لکھا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوت مانگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوت مانگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone