تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوت کو پَکْڑا تو بُخار پَر راضی ہُوا" کے متعقلہ نتائج

حافِظا

رک : حافظہ.

حافِظَہ

وہ قوت جو حواسِ ظاہری و باطنی کے افعال کو دماغ میں محفوظ رکتھی ہے، یاد رکھنے کی قوّت، یادداشت، یاد

حافِظَہ جَاگْنا

یادداشت لوٹ آنا ، یاد آ جانا.

حافِظَۂ عَظِیمَہ

کائنات کے پیچھے کارفرما نامعلوم قوت کی مفروضہ کلّی معلومات.

حافِظَہ میں رَکْھنا

دھیان میں رکھنا، یاد رکھنا، ذہن میں محفوظ کر لینا

حافِظَہ کا کَچّا

وہ شخص جس کا حافظہ کمزور ہو

حافِظَہ اَچّھا ہونا

یادداشت قوی ہونا ، یاد رکھنے کی قوّت زیادہ ہونا.

حافِظَہ کَمْزور ہونا

یادداشت خراب ہونا ، کچھ یاد نہ رہنا ، بھول جانے کی عادت ہونا.

حافِظَہ تیز ہونا

رک : حافظہ اچھا ہونا.

حافِظَہ جاگ اُٹھنا

یادداشت لوٹ آنا ، یاد آ جانا.

قُوَّتِ حافِظَہ

یاد رکھنے والی قوت، دماغ کا وہ حصہ جہاں مشاہدات مرتسم و محفوظ رہتے ہیں اور بوقت ضرورت یاد آجاتے ہیں، یادداشت

حِسِّ حافِظَہ

حافظے کی قوّت ، یاد رکھنے کی قوّت ، ذہن میں محفوظ کرلینے کی طاقت .

مُمِدِّ حافِظَہ

حافظے کی مددگار ، معاون یاد داشت ، حافظے کو متحرک کرنے والا ۔

دَروغ گو را حافِظَہ نَمی باشَد

جھوٹے کا حافظہ درست نہیں ہوتا ، اسے یاد نہیں رہتا کہ پہلے کیا کہا ہے اور اب کیا کیا کہہ رہا ہے.

دَروغ گو را حافِظَہ نَہ باشَد

جھوٹے کا حافظہ درست نہیں ہوتا ، اسے یاد نہیں رہتا کہ پہلے کیا کہا ہے اور اب کیا کیا کہہ رہا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوت کو پَکْڑا تو بُخار پَر راضی ہُوا کے معانیدیکھیے

مَوت کو پَکْڑا تو بُخار پَر راضی ہُوا

maut ko pak.Daa to buKHaar par raazii hu.aaमौत को पकड़ा तो बुख़ार पर राज़ी हुआ

ضرب المثل

Roman

مَوت کو پَکْڑا تو بُخار پَر راضی ہُوا کے اردو معانی

  • مشکل کام پر پکڑیں گے تو آسان کام پر راضی ہوگا ، جب آدمی بڑی مصیبت میں گرفتار ہوتا ہے تو تھوڑے سے دکھ اور محنت کو غنیمت سمجھتا ہے

Urdu meaning of maut ko pak.Daa to buKHaar par raazii hu.aa

Roman

  • mushkil kaam par pak.Denge to aasaan kaam par raazii hogaa, jab aadamii ba.Dii musiibat me.n giraftaar hotaa hai to tho.De se dukh aur mehnat ko samajhtaa hay

मौत को पकड़ा तो बुख़ार पर राज़ी हुआ के हिंदी अर्थ

  • मुश्किल काम पर पकड़ेंगे तो आसान काम पर राज़ी होगा, जब आदमी बड़ी मुसीबत में गिरफ़्तार होता है तो थोड़े से दुख और मेहनत को समझता हय

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حافِظا

رک : حافظہ.

حافِظَہ

وہ قوت جو حواسِ ظاہری و باطنی کے افعال کو دماغ میں محفوظ رکتھی ہے، یاد رکھنے کی قوّت، یادداشت، یاد

حافِظَہ جَاگْنا

یادداشت لوٹ آنا ، یاد آ جانا.

حافِظَۂ عَظِیمَہ

کائنات کے پیچھے کارفرما نامعلوم قوت کی مفروضہ کلّی معلومات.

حافِظَہ میں رَکْھنا

دھیان میں رکھنا، یاد رکھنا، ذہن میں محفوظ کر لینا

حافِظَہ کا کَچّا

وہ شخص جس کا حافظہ کمزور ہو

حافِظَہ اَچّھا ہونا

یادداشت قوی ہونا ، یاد رکھنے کی قوّت زیادہ ہونا.

حافِظَہ کَمْزور ہونا

یادداشت خراب ہونا ، کچھ یاد نہ رہنا ، بھول جانے کی عادت ہونا.

حافِظَہ تیز ہونا

رک : حافظہ اچھا ہونا.

حافِظَہ جاگ اُٹھنا

یادداشت لوٹ آنا ، یاد آ جانا.

قُوَّتِ حافِظَہ

یاد رکھنے والی قوت، دماغ کا وہ حصہ جہاں مشاہدات مرتسم و محفوظ رہتے ہیں اور بوقت ضرورت یاد آجاتے ہیں، یادداشت

حِسِّ حافِظَہ

حافظے کی قوّت ، یاد رکھنے کی قوّت ، ذہن میں محفوظ کرلینے کی طاقت .

مُمِدِّ حافِظَہ

حافظے کی مددگار ، معاون یاد داشت ، حافظے کو متحرک کرنے والا ۔

دَروغ گو را حافِظَہ نَمی باشَد

جھوٹے کا حافظہ درست نہیں ہوتا ، اسے یاد نہیں رہتا کہ پہلے کیا کہا ہے اور اب کیا کیا کہہ رہا ہے.

دَروغ گو را حافِظَہ نَہ باشَد

جھوٹے کا حافظہ درست نہیں ہوتا ، اسے یاد نہیں رہتا کہ پہلے کیا کہا ہے اور اب کیا کیا کہہ رہا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوت کو پَکْڑا تو بُخار پَر راضی ہُوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوت کو پَکْڑا تو بُخار پَر راضی ہُوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone