تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَوت کو پَکْڑا تو بُخار پَر راضی ہُوا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَوت کو پَکْڑا تو بُخار پَر راضی ہُوا کے معانیدیکھیے
مَوت کو پَکْڑا تو بُخار پَر راضی ہُوا
maut ko pak.Daa to buKHaar par raazii hu.aa•मौत को पकड़ा तो बुख़ार पर राज़ी हुआ
ضرب المثل
مَوت کو پَکْڑا تو بُخار پَر راضی ہُوا کے اردو معانی
- مشکل کام پر پکڑیں گے تو آسان کام پر راضی ہوگا ، جب آدمی بڑی مصیبت میں گرفتار ہوتا ہے تو تھوڑے سے دکھ اور محنت کو غنیمت سمجھتا ہے
मौत को पकड़ा तो बुख़ार पर राज़ी हुआ के हिंदी अर्थ
- मुश्किल काम पर पकड़ेंगे तो आसान काम पर राज़ी होगा, जब आदमी बड़ी मुसीबत में गिरफ़्तार होता है तो थोड़े से दुख और मेहनत को समझता हय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَوت کو پَکْڑا تو بُخار پَر راضی ہُوا)
مَوت کو پَکْڑا تو بُخار پَر راضی ہُوا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔