تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوت کَہو تو بِیماری مانْتا ہے" کے متعقلہ نتائج

بَکھان

تشریح، توضح، تفسیر

بَکھانی

رک: بکھان ۔

بَکھان کرنا

تشریح کرنا، توضیح کرنا

بَکھان ڈالنا

ذلیل کرنے کی غرض سے کسی کا پوشیدہ اور ناگفتتی حال بیان کرنا

بَکھانْنا

بات کرنا، گفتگو کرنا

بِکھانی جانا

بدنام ہونا، برائی بیان ہونا

مُورَکھ کے بَکھان سَہاوے

نادان کو نصیحت سننے کی عادت ہوجاتی ہے

نانی کے آگے نَنھِیال کا بکھان

کسی کے عزیز کی شکایت اسی کے روبرو کرنا، واقف حال کے سامنے ڈینگ مارنے یا عقل مند کو نادان سمجھنے کے موقع پر مستعمل ہے، مثلاً اس وقت بولتے ہیں جب کوئی واقف کار کے آگے ڈینگ مارے

دِن دس آدَر پائے کے کَرنی آپ بکھان، جو لگ کاگ سرادَھ پَکھ تو لگ تو سَنمان

تھوڑے دنوں کی عزت، تو خوش ہو اے کوّے سرادھ کے دنوں میں تیری عزت ہو گی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوت کَہو تو بِیماری مانْتا ہے کے معانیدیکھیے

مَوت کَہو تو بِیماری مانْتا ہے

maut kaho to biimaarii maantaa haiमौत कहो तो बीमारी मानता है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مَوت کَہو تو بِیماری مانْتا ہے کے اردو معانی

  • مشکل کام پر پکڑیں گے تو آسان کام پر راضی ہوگا

Urdu meaning of maut kaho to biimaarii maantaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • mushkil kaam par pak.Denge to aasaan kaam raazii hogaa

मौत कहो तो बीमारी मानता है के हिंदी अर्थ

  • मुश्किल काम को करेंगे तो आसान काम पर संतुष्ट होंगे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَکھان

تشریح، توضح، تفسیر

بَکھانی

رک: بکھان ۔

بَکھان کرنا

تشریح کرنا، توضیح کرنا

بَکھان ڈالنا

ذلیل کرنے کی غرض سے کسی کا پوشیدہ اور ناگفتتی حال بیان کرنا

بَکھانْنا

بات کرنا، گفتگو کرنا

بِکھانی جانا

بدنام ہونا، برائی بیان ہونا

مُورَکھ کے بَکھان سَہاوے

نادان کو نصیحت سننے کی عادت ہوجاتی ہے

نانی کے آگے نَنھِیال کا بکھان

کسی کے عزیز کی شکایت اسی کے روبرو کرنا، واقف حال کے سامنے ڈینگ مارنے یا عقل مند کو نادان سمجھنے کے موقع پر مستعمل ہے، مثلاً اس وقت بولتے ہیں جب کوئی واقف کار کے آگے ڈینگ مارے

دِن دس آدَر پائے کے کَرنی آپ بکھان، جو لگ کاگ سرادَھ پَکھ تو لگ تو سَنمان

تھوڑے دنوں کی عزت، تو خوش ہو اے کوّے سرادھ کے دنوں میں تیری عزت ہو گی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوت کَہو تو بِیماری مانْتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوت کَہو تو بِیماری مانْتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone