تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوت آنا" کے متعقلہ نتائج

خود داری

احساس ذات، عزت نفس کا پاس، تعین احساس ذات، ضبط، اپنے تئیں حرکات لغو سے محفوظ رکھنا، احترامِ ذات

خود نِگََہ داری

خود نگہدار کا اسم کیفیت، اپنی حفاظت آپ کرنے کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوت آنا کے معانیدیکھیے

مَوت آنا

maut aanaaमौत आना

محاورہ

مادہ: مَوت

  • Roman
  • Urdu

مَوت آنا کے اردو معانی

  • قضا آنا، انتقال کرجانا، مرجانا، دنیا سے گزر جانا
  • سخت ناگوار یا شاق گزرنا، جان سے نکلنا، مارے ڈالنا، دم نکلنا
  • شامت یا بد نصیبی آنا، آفت آپڑنا، خرابی آنا، بدحالی کا ظاہر ہونا
  • مردنی چھانا، پژمردہ ہوجانا

Urdu meaning of maut aanaa

  • Roman
  • Urdu

  • qazaa aanaa, intiqaal kar jaana, mar jaana, duniyaa se guzar jaana
  • saKht naagavaar ya shauk guzarnaa, jaan se nikalnaa, maare Daalnaa, dam nikalnaa
  • shaamat ya badansiibii aanaa, aafat aa pa.Dnaa, Kharaabii aanaa, badhaalii ka zaahir honaa
  • murdanii chhaanaa, pazmurdaa hojaana

English meaning of maut aanaa

  • die
  • suffer a misfortune, fall upon evil days

मौत आना के हिंदी अर्थ

  • मौत आना, निधन हो जाना, मर जाना, दुनिया से गुज़र जाना
  • अप्रिय लगना या मिज़ाज पर बोझ गुज़रना, जान से निकलना, मारे डालना, दम निकलना
  • शामत या बदनसीबी आना, विपत्ति आ पड़ना, ख़राबी आना, ख़राब स्थिति का प्रकट होना
  • मुर्दनी छाना, मुर्झाया हुआ होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خود داری

احساس ذات، عزت نفس کا پاس، تعین احساس ذات، ضبط، اپنے تئیں حرکات لغو سے محفوظ رکھنا، احترامِ ذات

خود نِگََہ داری

خود نگہدار کا اسم کیفیت، اپنی حفاظت آپ کرنے کا عمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوت آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوت آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone