تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوصُوف اِلَیہ" کے متعقلہ نتائج

مَوصُوف

جس کا ذکر پہلے کیا گیا ہو، مذکور

مَوصُوفَہ

جس کا ذکر کسی صفت کی بنا پر کیا گیا ہو نیز و صف رکھنے والی ؛ مراد : صاحبہ (نام لیے بغیر)

مَوصُوفِین

وہ اشخاص جن کا ذکر تعریف کے لیے کیا گیا ہو نیز صفات والے (لوگ) ۔

مَوصُوف کَرنا

نسبت دیا گیا ، موسوم کیا گیا ۔

مَوصُوف ہونا

مذکور ہونا ، بیان ہونا ، حامل صفت یا صاحب صفت ہونا۔

مَوصُوف اِلَیہ

جس کی طرف اشارہ کیا گیا ہو، جو پہلے مذکور ہوا

مَوصُوفُ الذِّکْر

جس کا اوپر یا پہلے ذکر کیا گیا ، متذکرہ ۔

واجِبُ المَوصُوف

وہ جو ضروری طور پر تعریف کے قابل ہو ، ایسا امر واجب جو موصوف کا محتاج نہ ہو ۔

ہَمَہ صِفَت مَوصُوف

ساری خوبیوں سے بھرا ہوا، وہ جس میں تمام خوبیاں پائی جاتی ہوں، ہر قسم کی تعریف کے قابل

بَہ ہَمَہ صِفَت مَوصُوف

सारी खूबियों से आरास्तः, सर्वगुणसम्पन्न ।

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوصُوف اِلَیہ کے معانیدیکھیے

مَوصُوف اِلَیہ

mausuuf-ilaihमौसूफ़-इलैह

اصل: عربی

وزن : 221121

  • Roman
  • Urdu

مَوصُوف اِلَیہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جس کی طرف اشارہ کیا گیا ہو، جو پہلے مذکور ہوا
  • وہ (شخص)، جس کی تعریف کی گئی ہو

Urdu meaning of mausuuf-ilaih

  • Roman
  • Urdu

  • jis kii taraf ishaaraa kiya gayaa ho, jo pahle mazkuur hu.a
  • vo (shaKhs), jis kii taariif kii ga.ii ho

English meaning of mausuuf-ilaih

Noun, Masculine

  • aforementioned

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَوصُوف

جس کا ذکر پہلے کیا گیا ہو، مذکور

مَوصُوفَہ

جس کا ذکر کسی صفت کی بنا پر کیا گیا ہو نیز و صف رکھنے والی ؛ مراد : صاحبہ (نام لیے بغیر)

مَوصُوفِین

وہ اشخاص جن کا ذکر تعریف کے لیے کیا گیا ہو نیز صفات والے (لوگ) ۔

مَوصُوف کَرنا

نسبت دیا گیا ، موسوم کیا گیا ۔

مَوصُوف ہونا

مذکور ہونا ، بیان ہونا ، حامل صفت یا صاحب صفت ہونا۔

مَوصُوف اِلَیہ

جس کی طرف اشارہ کیا گیا ہو، جو پہلے مذکور ہوا

مَوصُوفُ الذِّکْر

جس کا اوپر یا پہلے ذکر کیا گیا ، متذکرہ ۔

واجِبُ المَوصُوف

وہ جو ضروری طور پر تعریف کے قابل ہو ، ایسا امر واجب جو موصوف کا محتاج نہ ہو ۔

ہَمَہ صِفَت مَوصُوف

ساری خوبیوں سے بھرا ہوا، وہ جس میں تمام خوبیاں پائی جاتی ہوں، ہر قسم کی تعریف کے قابل

بَہ ہَمَہ صِفَت مَوصُوف

सारी खूबियों से आरास्तः, सर्वगुणसम्पन्न ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوصُوف اِلَیہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوصُوف اِلَیہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone