تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَورِد عِتاب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَورِد عِتاب کے معانیدیکھیے
مَورِد عِتاب کے اردو معانی
اسم
- وہ جس پر قہر و غضب نازل ہو ہوا، سزاوارِ عتاب
شعر
قابل باز پرس ہیں میری ہی سخت جانیاں
ہائے یہ مورد عتاب خنجر بے گناہ کیوں
جنوں بھی حد سے سوا شوق بھی ہے حد سے سوا
یہ بات کیا ہے کہ میں مورد عتاب نہیں
جن دنوں غیر باریاب نہ تھا
میں وہاں مورد عتاب نہ تھا
English meaning of maurid-e-'itaab
Noun
- being subjected to anger or reprimand
मौरिद-ए-'इताब के हिंदी अर्थ
संज्ञा
- वो जिस पर क़हर-ओ-ग़ज़ब नाज़िल हो हुआ, सज़ावार-ए-इताब
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَورِد عِتاب)
مَورِد عِتاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔