تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوقُوف رَکھنا" کے متعقلہ نتائج

ہِمَّتی

ہمت والا، مضبوط، جس میں ہمت ہو، باہمت، دلیر، بہادر، بے خوف، جری، حوصلہ والا، شجاعت والا

کَم ہِمَّتی

پست ہمّت ہونا، بزدلی، پست ہِمّتی

بے ہِمَّتی

حوصلہ کی کمی، حوصلہ کا نہ ہونا

کوتاہ ہِمَّتی

ہمَت کی پستی، بزدلی، کمزوری، کم حوصلگی، ہمَّت پست ہونا

سُبْک ہِمَّتی

उत्साह और साहस की कमी, कमहिम्मती।

دُون ہِمَّتی

پستی ، کم حوصلگی

عالی ہِمَّتی

۱. بلند حوصلگی ، اولوالعزمی ، بلند نظری ، جرأت ، دلیری.

عُلُو ہِمَّتی

ہمت کی بلندی ، عالی ہمتی ، بلند حوصلگی .

بُلَنْد ہِمَّتی

عالی حوصلہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوقُوف رَکھنا کے معانیدیکھیے

مَوقُوف رَکھنا

mauquuf rakhnaaमौक़ूफ़ रखना

محاورہ

مادہ: مَوقُوف

Roman

مَوقُوف رَکھنا کے اردو معانی

  • کسی بات پر منحصر رکھنا، مشروط رکھنا
  • ملتوی کرنا، التوا میں ڈالنا

Urdu meaning of mauquuf rakhnaa

Roman

  • kisii baat par munhasir rakhnaa, mashruut rakhnaa
  • multavii karnaa, ilativaa me.n Daalnaa

English meaning of mauquuf rakhnaa

  • keep in abeyance or put off (till), postpone

मौक़ूफ़ रखना के हिंदी अर्थ

  • ۲۔ मुल्तवी करना, इलतिवा में डालना
  • ۱۔ किसी बात पर मुनहसिर रखना, मशरूत रखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہِمَّتی

ہمت والا، مضبوط، جس میں ہمت ہو، باہمت، دلیر، بہادر، بے خوف، جری، حوصلہ والا، شجاعت والا

کَم ہِمَّتی

پست ہمّت ہونا، بزدلی، پست ہِمّتی

بے ہِمَّتی

حوصلہ کی کمی، حوصلہ کا نہ ہونا

کوتاہ ہِمَّتی

ہمَت کی پستی، بزدلی، کمزوری، کم حوصلگی، ہمَّت پست ہونا

سُبْک ہِمَّتی

उत्साह और साहस की कमी, कमहिम्मती।

دُون ہِمَّتی

پستی ، کم حوصلگی

عالی ہِمَّتی

۱. بلند حوصلگی ، اولوالعزمی ، بلند نظری ، جرأت ، دلیری.

عُلُو ہِمَّتی

ہمت کی بلندی ، عالی ہمتی ، بلند حوصلگی .

بُلَنْد ہِمَّتی

عالی حوصلہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوقُوف رَکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوقُوف رَکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone