تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوقُوف کَرنا" کے متعقلہ نتائج

دَھنی

۱. گھوڑے کی ایک نسل ، خچَر ، گھوڑے کی نسل کا بیل.

دَھنیس

ایک بڑی چون٘چ کی چڑیا

دَھنیسْوَر

ابوقرن ، نساف دھن چڑی ، دھن سُو ، بڑی چونچ کی چڑیا ، لاط : Buceros .

دَھنی جوگ

وہ چیک یا ہنڈی جس میں حامل (وصول کرنے والے) کا نام درج نہ ہو .

دَھنی بَلی

قوی ، بہادر ، دلیر ، جری.

دَھنیا مال

گلے میں پہننے کا ایک گہنا، (جس میں دھنیے کی شکل کے سونے کے موتی اور نگینے ہوتے ہیں

شُجَاعَت کا دَھنی

نہایت بہادر، سورما.

مال دَھنی

۲. دولتمند .

راج دَھنی

بادشاہ ، راجا .

پام دَھنی

کٹکی

کَرْم دَھنی

خوشی قسمت ، اقبال مند .

بات کا دَھنی

بات کا پکّا، قول کا دھنی، وعدے میں اٹل

باتوں کا دَھنی

بہت باتیں بنانے والا

قِسْمَت کا دَھنی

خوش قسمت ؛ صاحب اقبال ؛ خوش نصیب ؛ بھا گوان ؛ تقدیر والا.

نَصِیب کا دَھنی

خوش قسمت ، خوش نصیب ، مقدر کا سکندر ۔

تَقْدِیر کا دَھنی

خوش قسمت شخص ، صاحب نصیب

قَلَم کا دَھنی

پختہ قلم ، بہت اچھا لکھنے والا ، صاحبِ قلم ، لکھنے میں ماہر .

تیغ کا دَھنی

جن٘گجو ، تلوار سے لڑنے کا عادی.

شَمْشِیر کا دَھنی

تلوار چلانے میں ماہر

نَصِیبے کا دَھنی

خوش قسمت، قسمت والا، خوش نصیب، بلند اقبال، خوش اقبال

مَیدان کا دَھنی

بہادر، شجاع، دلیر، دلاور

دَوار دَھنی کے پَڑ رَہے اَور دَھکے دَھنی کے کھائے

امیر کے در کو نہ چھوڑے چاہے دھکّے ملیں آخر کبھی نہ کبھی فائدہ ہوگا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوقُوف کَرنا کے معانیدیکھیے

مَوقُوف کَرنا

mauquuf karnaaमौक़ूफ़ करना

محاورہ

مَوقُوف کَرنا کے اردو معانی

  • بند کرنا ، کالعدم قرار دینا
  • ترک کرنا ، چھوڑنا
  • ختم کرنا ۔ تیسرے روز پورا پورا افاقہ ہوگیا چوتھے روز سے ڈاکٹر نے دوا موقوف کردی ۔
  • ملتوی کرنا ؛ ٹھہرا دینا ، روک دینا
  • منحصر کرنا ، مبنی کرنا ۔
  • منسوخ کرنا ،کسی کام یا سلسلے کو ترک کرنا ۔
  • نوکری سے علیٰحدہ کرنا ، معطل کرنا ۔ برخاست کرنا ، برطرف کرنا ۔
  • ۔ خارج کرنا ، نکالنا ۔
  • ۔۱۔ برخاست کرنا۔ برطرف کرنا۔ ۲۔ملتوی رکھنا۔ باز رکھنا۔ ۳۔کسی پر منحصر کرنا۔

English meaning of mauquuf karnaa

  • dismiss
  • stop, leave off, abolish

मौक़ूफ़ करना के हिंदी अर्थ

  • ۔۱۔ बर्ख़ास्त करना। बरतरफ़ करना। २।मुल्तवी रखना। बाज़ रखना। ३।किसी पर मुनहसिर करना
  • ۱۔ मुल्तवी करना , ठहरा देना, रोक देना
  • ۲۔ मंसूख़ करना,किसी काम या सिलसिले को तर्क करना
  • ۳۔ बंद करना, कुलअदम क़रार देना
  • ۴۔ नौकरी से अलयाहदा करना, मुअत्तल करना । बर्ख़ास्त करना, बरतरफ़ करना
  • ۵۔ तर्क करना, छोड़ना
  • ۶۔ मुनहसिर करना, मबनी करना
  • ۷ ۔ ख़ारिज करना, निकालना
  • ख़त्म करना । तीसरे रोज़ पूरा पूरा इफ़ाक़ा हो गया चौथे रोज़ से डाक्टर ने दवा मौक़ूफ़ कर दी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوقُوف کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوقُوف کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone