تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَوقُوف کَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَوقُوف کَرنا کے معانیدیکھیے
مَوقُوف کَرنا کے اردو معانی
- بند کرنا ، کالعدم قرار دینا
- ترک کرنا ، چھوڑنا
- ختم کرنا ۔ تیسرے روز پورا پورا افاقہ ہوگیا چوتھے روز سے ڈاکٹر نے دوا موقوف کردی ۔
- ملتوی کرنا ؛ ٹھہرا دینا ، روک دینا
- منحصر کرنا ، مبنی کرنا ۔
- منسوخ کرنا ،کسی کام یا سلسلے کو ترک کرنا ۔
- نوکری سے علیٰحدہ کرنا ، معطل کرنا ۔ برخاست کرنا ، برطرف کرنا ۔
- ۔ خارج کرنا ، نکالنا ۔
- ۔۱۔ برخاست کرنا۔ برطرف کرنا۔ ۲۔ملتوی رکھنا۔ باز رکھنا۔ ۳۔کسی پر منحصر کرنا۔
English meaning of mauquuf karnaa
- dismiss
- stop, leave off, abolish
मौक़ूफ़ करना के हिंदी अर्थ
- ۔۱۔ बर्ख़ास्त करना। बरतरफ़ करना। २।मुल्तवी रखना। बाज़ रखना। ३।किसी पर मुनहसिर करना
- ۱۔ मुल्तवी करना , ठहरा देना, रोक देना
- ۲۔ मंसूख़ करना,किसी काम या सिलसिले को तर्क करना
- ۳۔ बंद करना, कुलअदम क़रार देना
- ۴۔ नौकरी से अलयाहदा करना, मुअत्तल करना । बर्ख़ास्त करना, बरतरफ़ करना
- ۵۔ तर्क करना, छोड़ना
- ۶۔ मुनहसिर करना, मबनी करना
- ۷ ۔ ख़ारिज करना, निकालना
- ख़त्म करना । तीसरे रोज़ पूरा पूरा इफ़ाक़ा हो गया चौथे रोज़ से डाक्टर ने दवा मौक़ूफ़ कर दी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَوقُوف کَرنا)
مَوقُوف کَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔